-
دوعرب ملکوں کے دورے سے ایرانی وزیر خارجہ کی واپسی
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے وزیر خارجہ، عمان سے قطر پہنچے
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبد اللھیان عمان کے دورہ کے بعد مسقط سے قطر پہنچ گئے۔
-
ایران عمان مشاورتی کمیٹی کا اجلاس
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۶ایران اور عمان کی مشترکہ اسٹریٹیجک ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس تہران میں منعقد ہوا۔
-
پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات کا فروغ، ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں سر فہرست : وزیرخارجہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران علاقائی اور باہمی مسائل کے حل کے لئےگفتگو اور سیاسی راہ حل پر یقین رکھتا ہے
-
غیرقانونی شکار میں مصروف دو غیر ملکی لانچیں ضبط
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۶ایران کی سمندری حدود میں ماہیگیری کرنے والی دو غیر ملکی لانچوں کو مقامی سیکورٹی حکام نے ضبط کرلیا ہے۔
-
یہ افسانہ نہیں، ہولناک ٹارنیڈو ہے!۔ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۸عمان کے ساحلے علاقے میں شاہین نامی ایک ہولناک ٹارنیڈو نظر آیا جسے دیکھ کر کمزور دل انسان کو شاید غش ہی آ جائے۔ اس ٹارنیڈو کو بعض ذرائع ابلاغ نے ’’آخرالزمانی طوفان‘‘ کا نام دیا ہے۔
-
ایرانی بحریہ کا ایک اسکواڈرن عمان کی بندرگا پہنچ گیا
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۱ایرانی بحریہ کا ایک اسکواڈرن ، خیر سگالی دورے پر عمان کی بندرگا سلالہ پہنچ گیا ہے۔
-
اسرائیلی آئل ٹینکر پر حملہ،عمان کے بحری حدود سے باہر انجام پایا: مسقط
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۶عمان نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے بحری جہاز پر ہونے والا حالیہ حملہ اس کے بحری حدود سے باہر انجام پایا ہے۔
-
ایران اور عرب امارات کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۷ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو کی ہے۔
-
مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ سے ایرانی وزیر خارجہ کا تبادلہ خیال
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۵ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستان، ترکی، عمان اور جنوبی افریقہ کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفون پر عید الضحی کی مبارک باد اور مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔