-
ویانا مذاکرات کو طول دینے کی ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوتی ہے : ایران
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۶ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے دو طرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل بشمول یمن میں جنگ بندی اور ایران کے خلاف پابندیوں کو ہٹانے کے لیے ویانا میں ہونے والے مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کی پالیسی دوست ملکوں کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینا ہے: صدر ایران
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۶ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران کی پالیسی اور عزم دوست ملکوں خاص طور سے عمان کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے پر مبنی ہے۔
-
ایران اورعمان کی تجارتی سرگرمیاں
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۱ایران اور عمان کے مابین سیاسی روابط کے ساتھ ساتھ تجارتی روابط بھی فروغ پا رہے ہیں۔
-
لیجنڈز لیگ کرکٹ میچوں کا سلسلہ آج سے عمان میں شروع
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۷لیجنڈز لیگ کرکٹ میچوں کا سلسلہ آج سے عمان میں شروع ہورہا ہے۔
-
ایران ویانا مذاکرات سے علاقائی ممالک کو آگاہ اور پرامن جوہری ٹیکنالوجی کو ان تک منقتل کرنا چاہتا ہے: وزیر خارجہ ایران
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۷ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان عمان اور قطر کا اپنا دو روزہ دورہ مکمل کر کے بدھ کی صبح تہران واپس پہنچ گئے۔
-
دوعرب ملکوں کے دورے سے ایرانی وزیر خارجہ کی واپسی
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے وزیر خارجہ، عمان سے قطر پہنچے
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبد اللھیان عمان کے دورہ کے بعد مسقط سے قطر پہنچ گئے۔
-
ایران عمان مشاورتی کمیٹی کا اجلاس
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۶ایران اور عمان کی مشترکہ اسٹریٹیجک ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس تہران میں منعقد ہوا۔
-
پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات کا فروغ، ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں سر فہرست : وزیرخارجہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران علاقائی اور باہمی مسائل کے حل کے لئےگفتگو اور سیاسی راہ حل پر یقین رکھتا ہے
-
غیرقانونی شکار میں مصروف دو غیر ملکی لانچیں ضبط
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۶ایران کی سمندری حدود میں ماہیگیری کرنے والی دو غیر ملکی لانچوں کو مقامی سیکورٹی حکام نے ضبط کرلیا ہے۔