-
حسین امیر عبداللھیان کی یوسف بن علوی سے ملاقات، اہم مسائل پر تبادلہ خیال
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور عمان کے وزیر خارجہ سے اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر گفتگو کی ہے۔
-
شام اور یمن کا مسلہ صرف مذاکرات کے ذریعے ہی حل کیا جاسکتا ہے: عمان
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۷عمان نے ایک بار پھر شام اور یمن کے بحران کو پرامن طریقے سے حل کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عمان کے وزیر خارجہ کی شام کے صدر سے ملاقات
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۹شام کے صدر بشار اسد نے ایک بار پھر اس بات پر تاکید کی ہے کہ شام کے بحران کے پرامن سیاسی حل کے لئے دہشت گردوں کو ختم کرنا ضروری ہے۔
-
بحران شام کے پرامن حل کی ضرورت پر تاکید
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۵روس اور عمان نے بحران شام کے پرامن حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
تہران میں میونیخ سیکورٹی اجلاس، مشترکہ مسائل کے جائزے اور تعاون کے لئے مناسب موقع
Oct ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے تہران میں میونیخ سیکورٹی کانفرنس کے تمہیدی اجلاس کے انعقاد کو مشترکہ مسائل کے جائزے اور تعاون کے لئے مناسب موقع قرار دیا ہے۔
-
یمنی فوج کے میزائل حملے میں سعودی عرب کا ایک فوجی کمانڈر ہلاک
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۱یمنی فوج کے میزائل حملے میں سعودی عرب کا ایک سینیئر کمانڈر اور اس کے دو ساتھی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
عمان کی وزارت خارجہ میں بحرین کے ناظم الامور کی طلبی
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۸عمان کی وزارت خارجہ میں بحرین کے ناظم الامور کو طلب کیا گیا ہے-
-
ایران اور عمان کے تعلقات میں توسیع پر تاکید
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور عمان کے بادشاہ نے دونوں ممالک کے تعلقات میں توسیع پر تاکید کی ہے۔
-
خام تیل کی عالمی منڈیوں کے استحکام کے بارے میں ایران اور عمان کا اتفاق رائے
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۲عمان کے وزیر تیل و گیس نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور عمان کے درمیان خام تیل کی عالمی منڈیوں کے استحکام کے بارے میں اتفاق رائے پایا جاتا ہے۔
-
توانائی کے شعبے میں تعاون کے فروغ کے لئے ایران اورعمان کے مذاکرات
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۶ایران کے وزیرپٹرولیم نے اپنےعمانی ہم منصب کے ساتھ تیل اورگیس کے شعبے میں تعاون میں فروع کے لئے مذاکرات انجام دیئے ہیں-