-
سیاسی مخالفین کا کام مایوسی اور جھوٹ پھیلانا: فواد چودھری
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۶پاکستان کی حکومت مخالف جماعتوں نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت میں مہنگائی کا سونامی آیا ہے اور ہر چیزکی قیمت اتنی بڑھ گئی ہے کہ عام انسان کی پہنچ سے دور ہو گئی ہے۔
-
مہنگائی کو لے کر پاکستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کا ہنگامیہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱پاکستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں حزب اختلاف کےاراکین نے پیٹرولیئم ایندھنوں کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کا مسئلہ اٹھایا اورہنگامیہ کیا
-
پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں مزید آٹھ روپے کا اضافہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۵پاکستان میں حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں مزید آٹھ روپے سے زائد فی لیٹر کا اضافہ کر دیا۔
-
شہباز شریف سے ہاتھ ملانے کا مطلب بدعنوانی تسلیم کر لینا ہے: عمران خان
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۴پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سے ہاتھ ملانے کا مطلب یہ ہوگا ہم نے بدعنوانی تسلیم کرلی ہے۔
-
پاکستانی اپوزیشن نے حکومت کے ریلیف پیکج کو مسترد کردیا
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴پاکستان کی حکومت مخالف جماعتوں نے وزیراعظم عمران خان کا ریلیف پیکج مسترد کردیا۔
-
ٹی ایل پی کے ساتھ مذاکرات ہی مسئلے کا حل تھا: وزیر اعظم پاکستان
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان سے مذاکرات ہی مسئلے کا واحد حل تھا۔
-
ٹی ایل پی کو مزید قانون شکنی کی اجازت نہیں دی جائے گی: حکومت پاکستان
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵اسلام آباد حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان کو قانون شکنی کی مزید اجازت نہیں دی جائے گی ۔
-
پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر کا قرض
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۴سعودی عرب پاکستان کو تین ارب ڈالر کا قرضہ دینے کا اعلان کیا ہے جس کی پاکستانی حکومت نے تصدیق کردی ہے۔
-
آئی ایس ائی کے سربراہ کی تقرری کے معاملے میں وزیر اعظم عمران خان کی اپنے موقف سے پسپائی
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۳پاکستان میں آئی ایس ائی کے سربراہ کی تقرری کے معاملے میں تعطل اس وقت ختم ہوگیا جب وزیر اعظم عمران خان نے اپنے موقف سے پسپائی اختیار کرلی۔
-
لاہور میں منہگائی کے خلاف احتجاج
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲لاہور میں منہگائی کے خلاف احتجاجی مارچ نکالا گیا۔