SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عمران خان

  • افغانستان کو تنہا چھوڑے جانے کی بابت پاکستانی وزیراعظم کا انتباہ

    افغانستان کو تنہا چھوڑے جانے کی بابت پاکستانی وزیراعظم کا انتباہ

    Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے گیارہ ستمبر کے بعد مغربی ملکوں میں اسلام کو انتہا پسندی اور شدت پسندی سے جوڑنے کے اقدامات کی مذمت کی اور ایک بار پھر کہا کہ افغانستان کو تنہا نہ چھوڑا جائے۔

  • پاکستان میں نیب قانون پر اپوزیشن کی تنقید

    پاکستان میں نیب قانون پر اپوزیشن کی تنقید

    Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۸

    پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے قومی احتساب بیورو نیب کے چیئرمین کی مدت تقرری میں توسیع پر اعتراض کا سلسلہ جاری ہے۔

  • پاکستان میں پنڈورا پیپرز اسکینڈل

    پاکستان میں پنڈورا پیپرز اسکینڈل

    Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • پاکستان میں پینڈورا اسکینڈل کے معاملے پر اپوزیشن اور حکومت میں ٹھنی

    پاکستان میں پینڈورا اسکینڈل کے معاملے پر اپوزیشن اور حکومت میں ٹھنی

    Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۶

    پاکستان میں حزب اختلاف نے پنڈورا پیپرز اسکینڈل میں وزیر اعظم عمران خان کے قائم کردہ تحقیقاتی سیل کو مسترد کردیا ہے۔

  • پاکستان میں 5 سیکیورٹی اہلکارجاں بحق، کالعدم ٹی ٹی پی کے حملوں میں اضافہ ہوا: عمران خان

    پاکستان میں 5 سیکیورٹی اہلکارجاں بحق، کالعدم ٹی ٹی پی کے حملوں میں اضافہ ہوا: عمران خان

    Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۱

    پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اس ملک میں کالعدم ٹی ٹی پی کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔

  • امریکہ طالبان کو تسلیم کرنے پر مجبور ہوگا: عمران خان

    امریکہ طالبان کو تسلیم کرنے پر مجبور ہوگا: عمران خان

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر افغانستان میں طالبان کی حکومت کو فوری طور پر امداد فراہم نہ کی گئی تو عبوری حکومت گر جائے گی اور پورے افغانستان میں افراتفری پھیل جائے گی۔

  • ٹی ٹی پی نے وقتی طور سے جنگ بندی کا اعلان کیا

    ٹی ٹی پی نے وقتی طور سے جنگ بندی کا اعلان کیا

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۸

    کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے نامی امن مذاکرات شروع کرنے کے سلسلے میں اسلام آباد حکومت کی کوششوں کے دوران بیس روزہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔

  • کالعدم طالبان پاکستان سے مذاکرات، اپوزیشن اور صحافیوں کا رد عمل

    کالعدم طالبان پاکستان سے مذاکرات، اپوزیشن اور صحافیوں کا رد عمل

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۲

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے متعلق بیان پر اپوزیشن اور صحافیوں نے رد عمل دیتے ہوئے فوری طورپر پارلیمان کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • حکومت پاکستان کا ٹی ٹی پی سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ

    حکومت پاکستان کا ٹی ٹی پی سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ

    Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۳

    اسلام آباد حکومت نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے غیر مسلح ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

  • سی پیک پر کورونا کا اثر

    سی پیک پر کورونا کا اثر

    Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳

    کورونا وائرس نے جہاں بڑے پیمانے پر انسانی جانوں کو نقصان پہنچایا ہے وہیں اس نے عالمی معیشت کو بھی بری طرح متاثر کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۱۱ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS