-
پاکستان اور ایران تعلقات کا مستقبل تابناک، ایک تجزیہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۰پاکستان اور اسلامی جمہوریہ ایران کے تعلقات، پاکستان اسٹریٹیجک اسٹڈیز انسٹیٹوٹ نے رپورٹ جاری کی ہے۔
-
امریکہ کو افغانستان میں فوجی حل کے منصوبے میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا: عمران خان
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۸عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ کسی بھی ملک نے افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے پاکستان سے زیادہ کوششیں نہیں کی۔
-
افغانستان کے مسئلے پر پاکستان میں اجلاس کا انعقاد
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
وزیراعظم پاکستان کا دورہ ازبکستان
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۸پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن ضروری ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ افغان مسئلے کا سیاسی حل نکل آئے گا۔
-
انتخابات میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی شرکت کو یقینی بنائیں گے: عمران خان
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۷پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو انتخابی عمل میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ کو ہوائی اڈے نہ دینے کے فیصلے پر حکومت پاکستان اٹل
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۵حکومت پاکستان نے کہا ہے کہ امریکہ کو ہوائی اڈے نہ دینے کا فیصلہ اٹل ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں ایک بار پھر اضافہ، ملک کو ڈیلٹا ویرینٹ کے خطرے کا سامنا
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۳پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے، دوسری جانب وزیر اعظم پاکستان عمران کان نے ملک میں ڈیلٹا ویرینٹ کے پھیلاؤ کی بابت بھی سخت خبردار کیا ہے۔
-
اتنی جدوجہد کے بعد حکومت کے ساتھ ڈیل ممکن نہیں: مریم نواز
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۴پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت کے ساتھ ڈیل کے امکان کو مسترد کر دیا ہے۔
-
عمران خان نے امریکہ کو فوجی اڈے دے دیئے : مولانا فضل الرحمان کا دعوی
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۹پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کے امریکہ مخالف بیانات محض ڈرامہ ہیں۔
-
پاکستانی وزیراعظم کا منتخب ایرانی صدر کو فون، اہم امور پر تبادلہ خیال
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۲پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے نومنتخب صدر ایران سید ابراہیم رئیسی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔