-
امریکہ پاکستان کا دوست یا دشمن، عمران خان نے بتا دیا
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۷عمران خان نے قومی اسمبلی میں افغان جنگ کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امریکہ کے ساتھ امن کے شراکت دار تو بن سکتے ہیں لیکن جنگ میں کبھی نہیں۔
-
قومی اسمبلی میں قریشی اور بلاول میں ٹکراؤ
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور حزب اختلاف کی جماعت پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان قومی اسمبلی میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
پاکستان نے امریکی دباؤ کو مسترد کردیا
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۳پاکستان نے امریکی دباؤ میں نہ آنے کا فیصلہ کرتے ہوئے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے۔
-
پاکستان کی حکومت پر سابق صدر زرداری کی تنقید
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۷پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بقول ان کے پاکستان میں کوئی حکومت نہیں ہے۔
-
زلفی بخاری نے اسرائیل کا دورہ کیا ۔؟
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۸پاکستان میں ایک بار پھر اس ملک کے وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری کے دورہ اسرائیل کے حوالے سےتندو تیز جملوں کا تبادلہ ہو رہا ہے۔
-
امریکہ اور پاکستان کے تعلقات یکطرفہ ہیں: عمران خان
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۶عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ برابری کے تعلقات چاہتا ہے اس لئے کہ نائن الیون کے بعد یہ تعلق یکطرفہ تھا اور امریکہ چاہتا تھا کہ پاکستان امداد کے بدلے اس کی بات مانے۔
-
امریکہ مخالف عمران خان کے بیان پر امریکی حکام می کھلبلی مچ گئی
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۶پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے افغانستان میں دو عشروں کی امریکی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی اس جنگ نے پاکستان کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
-
امریکہ کو اڈے دینے کی صورت میں پاکستان میں دوبارہ دہشتگردی ہوسکتی ہے: عمران خان
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۲پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ امریکہ 20 برس میں افغانستان کی جنگ نہ جیت سکا تو پاکستان میں اڈوں سے وہ کیسے یہ جنگ جیت سکتا ہے۔
-
نومنتخب ایرانی صدر کو پاکستانی وزیراعظم کی مبارک باد
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک پیغام میں سید ابراہیم رئیسی کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
امریکہ کو اڈے نہیں دیئے جائیں گے: عمران خان
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۷پاکستان کے وزیر اعظم نے افغانستان میں کارروائی کے لئے امریکہ کو اڈے دینے سے انکار کردیا ہے۔