-
پی ڈی ایم کے پاس اکثریت ہے تو وہ گیلانی کو چیئرمین سینیٹ بنا سکتی ہے: عدالت
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۶اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین سینیٹ الیکشن کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان بیک ڈور ڈپلومیسی کے نتائج
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۷پاکستان کے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیاتی عمل اسد عمر نے پاکستان کے وزیر اعظم کے نام ہندوستان کے وزیر اعظم کے خط کو دونوں ملکوں کے تعلقات کیلئے اہم قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کے اعلی حکام اور عوام کو یوم پاکستان مبارک ہو: حسن روحانی
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۴ایران کے صدر نے یوم پاکستان کی مناسبت سے پاکستان کے صدر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں انھیں مبارکباد پیش کی ہے۔
-
پاکستان بھر میں یوم پاکستان کی تقریبات
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۱آج 23 مارچ 2021 کو 81 واں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے اور اسی مناسبت سے آج پاکستان میں عام تعطیل ہے۔
-
سینٹ میں اپوزیشن لیڈر کیلئے پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں کھینچا تانی
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰پاکستان میں سینٹ کے انتخابات، اسمبیلوں سے مستعفی ہونے اور لانگ مارچ کے موضوع پر پی ڈی ایم میں اختلافات اب کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کا قہر، وزیراعظم کے بعد ان کی اہلیہ بھی کورونا کا شکار
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 8 اعشاریہ 7 فیصد رہی جبکہ کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 44 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
نا اہلی کیس، الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کو نوٹس جاری کردیا
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۷پاکستان کے الیکشن کمیشن نے پی ڈی ایم کے نو منتخب سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی کو نا اہل قرار دیئے جانے سے متعلق درخواست قابل سماعت قرادیتے ہوئے متعلقہ فریقوں کو نوٹس جاری کردیا ہے۔
-
امن کے لیے پہل کرنا ہندوستان کی ذمہ داری ہے، پاکستان وزیر خارجہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۹پاکستان کے وزیراعظم اور فوج کے سربراہ کے بعد وزیر خارجہ نے بھی کہا ہے کہ امن کے لیے پہل کرنا ہندوستان کی ذمہ داری ہے۔
-
پچھلی حکومت پر ملک کو دیوالیے کے قریب پہنچانے کا الزام
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۰پاکستان کے وزیر اعظم نے ماضی کی حکومتوں پر ملک کو دیوالیے کے قریب پہنچادینے کا الزام لگایا ہے۔
-
با معنی مذاکرات کے لئے پہل ہندوستان کو کرنا ہو گی، سربراہ پاکستانی فوج
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۹پاکستان کے وزیراعظم کے بعد اب پاکستانی فوج کے سربراہ نے بھی ہندوستان کے ساتھ مستحکم تعلقات اور دنیا میں کثیرالجہتی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے-