-
ضمانت کی منسوخی پر مریم نواز سے تحریری جواب طلب
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۷لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی ضمانت کی منسوخی کی نیب کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا ہے
-
سینیٹ کے الیکشن کے طریقہ کار پر عمران خان کی تنقید
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۸پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے حالیہ سینیٹ الیکشن کے طریقہ کار پر ایک بار پھر تنقید کی ہے
-
پاکستان میں امریکہ جیسے ووٹنگ نظام کی ضرورت
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸عمران خان نے پاکستان میں امریکہ جیسے ووٹنگ نظام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان میں اپوزیشن کا دھاندلی کا الزام مسترد
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۸پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے وزیر اعظم کو اعتماد کا ووٹ دینے کی کارروائی میں اپوزیشن کے دھاندلی کے الزام کو مسترد کر دیا ہے۔
-
بلاول نے تحریک اعتماد کو عمران خان کے خوف کی علامت قرار دے دیا
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کی تحریک اعتماد کو ان کے خوف کی علامت قرار دیا ہے۔
-
عمران خان نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اس ملک کی پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے۔
-
ای سی او کے آنلائن سربراہی اجلاس سے خطاب
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
پی ڈی ایم کا قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ، نئے انتخابات کا مطالبہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۲پاکستان میں سیاسی درجہ حرارت ایک بار پھر تیز ہوگیا ہے اور سینیٹ کے حالیہ انتخابات کے نتائج کے بعد وزیراعظم عمران خان کو دوبارہ اعتماد کا ووٹ دینے کے لیے طلب کیے جانے والے اجلاس کا اپوزیشن کی جماعتوں نے بائیکاٹ کردیا ہے۔
-
امریکہ کو پابندیاں ختم کرکے ایٹمی معاہدے میں واپس آنا ہو گا، ڈاکٹر حسن روحانی
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کے خلاف پابندیاں ختم کر کے ایٹمی معاہدے میں واپس آنا ہی ہو گا اور یہ اس ملک کی ذمہ داری ہے اس لئے کہ اسی نے اس بین الاقوامی ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
پاکستان میں سیاسی ہلچل، الیکشن کمیشن کا آج جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱پاکستان میں سینٹ کے انتخابات کے بعد سامنے آنےوالے نتائج سے حکمراں جماعت میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور اس ملک کے وزیر اعظم نے الیکشن کمیشن پر کڑی نکتہ چینی کی۔