-
اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم میں پھوٹ
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰عمران خان کی حکومت کے خلاف اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) میں اختلاہفات پیدا ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کا اپوزیشن پر فارن فنڈنگ حاصل کرنے کا الزام
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸پاکستان کے وزیر اعظم وزیر اعظم عمران خان نے ملک کی اپوزیشن جماعتوں پر غیر ممالک سے رقم حاصل کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
الیکشن کمیشن کے سامنے جلسے کے حوالے سے متضاد دعوے
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۴پی ڈی ایم کے الیکشن کمیشن کے سامنے جلسے کے حوالے سے متضاد دعوے سامنے آ رہے ہیں۔
-
پی ڈی ایم کی اپنے موقف سے پسپائی
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا مقصد وزیراعظم عمران خان کی حکومت کو گرانا نہیں ہے۔
-
براڈ شیٹ کے انکشافات، کرپشن کی ایک جھلک ہیں: عمران خان
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ملکی اشرافیہ کے کرپشن سے متعلق برطانونی کمپنی کے تازہ انکشافات کے بعد معاملے کی مزید تحقیقات کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل ضروری ہے، شہید سلیمانی کا انتقام یقینی ہے: سفیر ایران
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۲پاکستان میں ایران کے سفیر نے گیس پائپ لائن کے منصوبے کو دونوں ملکوں کے مشترکہ مفادات کا حامل قرار دیتے ہوئے اس کی تکمیل پر زور دیا ہے۔
-
سانحہ مچھ کے شہدا کو دفن کردیا گیا
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۷سحر نیوزرپورٹ
-
کوئٹہ میں شہیدوں کی میتوں کے ساتھ دھرنا جاری
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۰سحر نیوزرپورٹ
-
کوئٹہ کے ساتھ ہی پورے پاکستان میں دھرنے ختم، معمولات زندگی بحال
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰سانحہ مچھ کے متاثرین کے حکومتی وفد سے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد لاہور، کراچی، پشاور، گلگلت بلتستان اور پاراچنار سمیت پورے پاکستان میں جاری احتجاج اور احتجاجی دھرنے ختم کر دیئے گئے اور زندگی رواں دواں ہو گئی۔
-
مذاکرات کامیاب ، تحریری معاہدے پر دستخط ، دھرنا ختم
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۰حکومت اور کوئٹہ میں دھرنا دینے والوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد شرکا نے دھرنا ختم کرنے اور میتوں کی تدفین کا اعلان کردیا۔