-
پاکستان میں ہفتے سےلاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے ہفتے سے لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان کر دیا اور لاک ڈاؤن کو مرحلہ وار کھولا جائے گا۔
-
گورنر سندھ کے بعد قومی اسمبلی کے اسپیکر بھی کورونا میں مبتلا
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰پاکستان کے صوبہ سندھ کے گورنرعمران اسماعیل کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی بھی کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
-
عمران خان نے مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت کی
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۷پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں مکمل لاک ڈاؤن کی ایک بار پھر مخالفت کی ہے۔
-
ایران و پاکستان کے سربراہان مملکت کی گفتگو
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۷ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم نے دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور کورونا وائرس کے مقابلے میں علم و دانش اور تجربات و ٹیکنالوجی کی منتقلی سمیت دیگر مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے وزراء اعظم نے دی ماہ مبارک رمضان کی مبارکباد
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے اعظم نے ماہ مبارک رمضان کی آمد پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
پاکستان کا ایران کے خلاف امریکی پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۱حکومت پاکستان نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان، کورونا کے کیسز اور اموات میں اضافہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۸پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
پاکستان، کورونا متاثرین پانچ ہزار سے تجاوز کر گئے
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۵پاکستان میں مہلک کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 ہزار 374 ہو گئی ہے۔
-
ایران مخالف امریکی پابندیاں ختم کی جائیں: پاکستان
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۵پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کی منسوخی کا مطالبہ کیا ہے
-
کورونا نے پاکستان میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۵پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کے آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک ملک میں متأثرین مجموعی تعداد 4 ہزار 601 ہوگئی جبکہ اموات 67 تک پہنچ گئیں۔