-
این آر او، عوام اور اللہ سے بے وفائی ہے: عمران خان
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۹پاکستان کےوزیراعظم نے کہا ہے کہ 10 سال میں قرض 6 ہزار ارب سے 30 ہزار ارب ہوگیا، شور کرنے والے صرف این آر او لینا چاہتے ہیں، میں اگر این آر او دوں تو عوام اور اللہ سے بیوفائی کروں گا۔
-
مدارس کے نصاب میں دین اور اسلام ہوگا نفرت انگیز مواد نہیں
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۴ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ مدارس کو قومی دھارے میں لایا جائے گا۔
-
پاک و ہند کے مابین بات چیت شروع ہونے کی توقع : عمران خان
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۱پاکستان کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ہندوستان سے الیکشن کے بعد بات چیت کا عمل شروع ہونے کی توقع ہے۔
-
افغان تنازع سے افغانستان و پاکستان کونقصان پہنچا: عمران خان
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۵پاکستان کا کہنا ہے کہ پاکستان اب افغانستان میں کسی بھی اندرونی تنازع کا حصہ نہیں بنے گا، افغانستان میں تشدد کے بڑھتے واقعات سے پاکستان اضطراب میں ہے۔
-
عمران خان کے دوره ایران اور اس کے اثرات
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۴۸خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان کے دورہ کا خیر مقدم
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستانی وزیر اعظم کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
نئے پاکستان کو ایران جیسے اسلامی انقلاب کی تلاش: عمران خان
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۲پاکستان کے وزیراعظم نے اپنے دو روزہ دورہ ایران میں حضرت امام علی ابن موسیٰ رضا علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضری دی، رہبرانقلاب اسلامی اور ایرانی صدر سے ملاقات کی اوربانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑہائے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی سے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی ملاقات
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۲فوٹو گیلری
-
ایران کے صدراورپاکستان کے وزیر اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۴فوٹو گیلری