-
پاکستانی وزیراعظم کا تہران میں باضابطہ استقبال
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۹عمران خان تہران کے قیام کے دوران ایران کے صدر سمیت اعلی ایرانی حکام کیساتھ ملاقات کریں گے
-
کوئی بھی ملک تہران اور اسلام آباد کے روابط کو متاثر نہیں کرسکتا، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اور پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے تہران میں اپنی مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ دونوں ملکوں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ سرحدوں پر دہشت گردی کے واقعات کو روکنے کے لئے سریع الحرکت ٹاسک فورس تشکیل دی جائے گی۔
-
وزیراعظم پاکستان کا سعد آبادکمپلیکس میں پرتپاک سرکاری استقبال
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے پیر کو تہران کے سعدآباد کمپلیکس میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا سرکاری طور پر پرتپاک استقبال کیا۔
-
ایران و پاکستان کے مابین صحت سے متعلق معاہدے پر دستخط
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے صحت کے شعبے میں باہمی تعلقات کے فروغ کیلیے دوطرفہ معاہدے پر دستخط کئے.
-
پاکستانی ذرائع ابلاغ میں عمران خان کے دورہ ایران کا انعکاس
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۱پاکستان کے وزیراعظم کے دورہ ایران اور تہران میں استقبال کا پاکستانی ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پرانعکاس ہوا ہے۔
-
تہران میں عمران خان کا ایسے ہوا پرجوش استقبال + ویڈیو
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے دوشنبہ کو تہران میں واقع تاریخی اور ثقافتی سعدآباد کمپلیکس میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا باضابطہ استقبال کیا ۔
-
پاک وزیر اعظم کا ایران میں ریڈ کارپیٹ کا پر جوش استقبال + ویڈیو
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۲پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا ایران میں پر جوش استقبال کیا گیا۔
-
پاکستان کےوزیراعظم آج ایران کے صدر سے ملاقات کریں گے
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۸پاکستان کےوزیراعظم ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ھمراہ دورے کے دوسرے مرحلے میں گزشتہ شب مشہد مقدس سے تہران کے مہر آباد ایئرپورٹ پہنچے ۔
-
عمران خان کے دوره ایران پر تبادلہ خیال
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے دوره ایران کی اہمیت پر زور
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۴سحر نیوز رپورٹ