-
پاکستان کی جانب سے سپاہ پاسداران کے خلاف امریکی اقدام کی مذمت
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹ایران میں متعین پاکستانی سفیر نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کیے جانے کے امریکی اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کے نام ایرانی شہداء کے اہلخانہ کا خط
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۹ایران میں دہشتگردی سے متاثر ہونے والوں کے اہلخانہ نے پاکستان کے وزیر اعظم کے نام ایک خط میں ان سے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ملنے والی اپنی جنوب مغربی علاقوں کی سرحدوں سے دہشتگردوں کے داخلے کو روکنے کیلئے اقدامات کریں۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کے دورہ ایران کا آغاز مشہد مقدس سے
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۸پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اپنے دورہ ایران کا آغاز آج مشہد مقدس سے کریں گے اور بارگاہ حضرت امام رضا (ع) میں حاضری دیں گے۔
-
پاک ایران تعلقات کا ایک نیا باب
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۳خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ایران پاکستان روابط اور تعاون میں فروغ پر زور
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی ڈکٹیشن پر فوج کو قبائلی علاقےمیں بھیجنا بڑی غلطی تھی: عمران خان
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۱:۵۷پاکستان کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ جو وزیر ملک کیلیے فائدہ مند نہیں ہوگا اسے تبدیل کردوں گا۔
-
ایران و پاکستان دوستی کے لازوال رشتے میں منسلک
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۰ایران و پاکستان دوستی کے لازوال رشتے میں بندھے ہوئے ہیں۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات کو خاص اہمیت دیتے ہیں، پاکستانی وزیراعظم
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۸پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کو بے انتہا اہمیت دیتا ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم بارگاہ رضوی میں حاضری دیکر دورہ ایران کا آغاز کریں گے
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۷اسلام آباد میں متعین ایران کے سفیر نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔
-
عمران خان کا دورہ ایران، باہمی تعلقات کے لئے مثبت قدم
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۷پاکستان کے وزیراعظم کا دورہ ایران، باہمی تعلقات پر مثبت اثرات مرتب کرے گا۔