-
عمران خان کی حکومت انتقامی سیاست کر رہی ہے، بلاول بھٹو
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۳پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر عوام نے اسلام آباد پر چڑھائی کردی تو حکومتی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی ۔
-
آصف زرداری اور نواز شریف سے ڈیل
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۳پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری سے معاملہ طے کرنے کیلئے شدید دباؤ ہے۔
-
امریکی حمایت سے پاکستان کو بہت نقصان ہوا: عمران خان
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۴پاکستان نے کہا ہے کہ اسے بلا وجہ امریکہ کی حمایت نہیں کرنی چاہئیے تھی۔
-
ابوظہبی کے ولیعہد کا دورہ پاکستان ایک روزہ 3 روزہ یا 7 روزہ
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۱پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری اور وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی کے متضاد دعووں نے میڈیا اور سوشل میڈیا پر بحث و مباحثہ کا ایک نیا پنڈورا کھول دیا ہے۔
-
حکومت ملک کی سلامتی کے لیے خطرہ: اپوزیشن
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۶پاکستان کی حزب مخالف کی جماعتوں نے عمران خان کی حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے ہوتے ہوئے کسی دشمن کی ضرورت نہیں۔
-
امارات کے ولی کا دورہ پاکستان، عمران خان سے ملاقات
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۲متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زاید النہیان پاکستان کے وزیر اعظم کی دعوت پر اسلام آباد پہنچے۔
-
متحدہ عرب امارات کے ولیعہد پاکستان پہنچ گئے
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۹متحدہ عرب امارات کے ولیعہد ایک روزہ دورے پر آج صبح پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
-
پاکستانی وزیراعظم کا دورہ ترکی
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۱پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے انقرہ میں بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستان میں ان کی سرمایہ کاری کو محفوظ بنایا جائے گا۔
-
سی پیک تجارتی سرگرمیوں کا باعث : عمران خان
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۰عمران خان آج ترک صدر سے ملاقات کریں گے۔
-
ٹرمپ کا یوٹرن، پاکستانی قیادت سے ملاقات کی خواہش
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۳امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ نئی پاکستانی قیادت سے جلد ملاقات کرنا چاہتا ہوں۔