-
پاکستان کی موجودہ حکومت پر عمران خان کا ایک اور حملہ
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے موجودہ حکومت پر شدید حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حکومت کو مزید وقت دینا ملکی معیشت کے ساتھ ظلم ہوگا ۔
-
تحریک انصاف کی نئی تحریک، الیکشن کراؤ ملک بچاؤ
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۳پاکستان کے سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے تصدیق کی کہ پی ٹی آئی اور وفاقی حکومت کے درمیان قبل از وقت انتخابات کے حوالے سے “غیر رسمی رابطے” شروع ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کا عمران خان پر بڑا الزام
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے اقتدار کے لیے ملکی بنیادیں تک کمزور کرسکتے ہیں۔
-
عمران خان نے پارٹی کو انتخابات کی تیاری کا حکم دے دیا
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۵پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف کے سربراہ نے اپنی پارٹی کو نئے انتخابات کی فی الفور تیاری کا حکم دیا ہے۔
-
جنرل (ر) باجوہ کو توسیع دینا بہت بڑی غلطی تھی، انہوں نے ڈبل گیم کھیلا: عمران خان
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ کو توسیع دینا بہت بڑی غلطی تھی کیونکہ انہوں نے میرے ساتھ ڈبل گیم کھیلا۔
-
اسمبلیاں اسی مہینے توڑ کر الیکشن کی طرف جائیں گے: عمران خان
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۳پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ صوبائی اسمبلیاں اسی مہینے توڑ دیں گے۔
-
قبل از وقت انتخابات کرانے کا پی ٹی آئی کا مطالبہ ایک بار پھر مسترد
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱پاکستان کی حکومت نے قبل از وقت انتخابات کرانے کا پی ٹی آئی کا مطالبہ ایک بار پھر مسترد کردیا۔
-
مذاکرات یا اسمبلیاں تحلیل: عمران خان کا نیا موقف
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۵پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے ساتھ بیٹھ کر عام انتخابات کی تاریخ دی جائے ورنہ اسمبلیاں توڑ دیں گے۔
-
عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے: وزیراعلی پنجاب
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۶وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات ہوئی ہے۔
-
پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل کا مسئلہ
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۸پاکستان میں ان دنوں پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل کا مسئلہ اہم بن گیا ہے اور یہ مسئلہ تمام ذرائع ابلاغ کی خبروں کی شہ سرخی بن گیا ہے۔