SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عمران خان

  • پاکستان کے حالیہ واقعات پر چین کا ردعمل، دوستانہ تعلقات جاری رہیں گے

    پاکستان کے حالیہ واقعات پر چین کا ردعمل، دوستانہ تعلقات جاری رہیں گے

    Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۱

    چین نے کہا ہے کہ پاکستان میں حکومت کی تبدیلی اور وزیر اعظم بدلنے سے باہمی تعلقات کی صورت حال پر کوئی اثر نہیں پڑے گا اس لئے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات بہت خوشگوار اور مستحکم ہیں۔

  • پی ٹی آئی کے کارکنوں کا احتجاج

    پی ٹی آئی کے کارکنوں کا احتجاج

    Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • انداز جہاں - شہباز شریف پاکستان کے نئے وزیر اعظم منتخب

    انداز جہاں - شہباز شریف پاکستان کے نئے وزیر اعظم منتخب

    Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۴

    نشرہونے کی تاریخ 11/ 04/ 2022

  • عمران خان اور تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی مستعفی

    عمران خان اور تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی مستعفی

    Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۶

    پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا اعلان کردیا ہے۔

  • وزارت عظمیٰ سے سبکدوش ہو جانے کے بعد عمران خان کا پاور شو۔ ویڈیو

    وزارت عظمیٰ سے سبکدوش ہو جانے کے بعد عمران خان کا پاور شو۔ ویڈیو

    Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے امریکہ اور ملک میں سرگرم اُس کے ایجنٹوں کے خلاف ایک تحریک کا آغاز کیا ہے۔

  • شاہ محمود قریشی نے وزارت عظمی کے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

    شاہ محمود قریشی نے وزارت عظمی کے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

    Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳

    گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بھی اپنے عہدے سے استعفی دینے کا اعلان کیا ہے۔

  •  شاہ محمود قریشی کا بیان، قومی اسمبلی سے استعفوں کا حتمی فیصلہ تاحال نہیں ہوا

    شاہ محمود قریشی کا بیان، قومی اسمبلی سے استعفوں کا حتمی فیصلہ تاحال نہیں ہوا

    Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹

    پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری کے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی سے استعفوں کے حوالے سے تاحال حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔

  • عمران خان کی حمایت میں ملک گیر مظاہرے، بیرون ملک بھی مظاہروں کی خبریں

    عمران خان کی حمایت میں ملک گیر مظاہرے، بیرون ملک بھی مظاہروں کی خبریں

    Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۲

    پاکستان تحریک انصاف نے ملک کے کئی شہروں میں ریلیاں نکالیں اور سابق وزیراعظم اور پارٹی چیئرمین عمران خان کے خلاف گزشتہ رات کامیاب تحریک عدم اعتماد کے نتیجے میں ان کو عہدے سے ہٹائے جانے کے خلاف احتجاج کیا۔

  • عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب

    عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب

    Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • پی ٹی آئی میں بغاوت، اکثریتی ارکان نے اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے کی مخالفت کردی

    پی ٹی آئی میں بغاوت، اکثریتی ارکان نے اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے کی مخالفت کردی

    Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۵

    وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد رونما ہونے والی سیاسی صورتحال کے پیش نظر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کور کمیٹی میں اکثریتی ارکان نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں سے فوری استعفی دینے سے متعلق رائے کی شدید مخالفت کردی۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۱۷ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS