-
ایران میں ہفتہ دفاع مقدس
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
زلزلہ زدہ علاقوں میں عوامی رضاکاروں کی امدادی سرگرمیاں
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۸فوٹو گیلری
-
ایران: اسکولوں کی تعمیرنو میں رضا کار فورس بسیج کا کردار
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۴فوٹو گیلری
-
شام: حمص کے مضافات میں دہشت گردوں کا بھاری جانی نقصان
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۱شامی فوج نے حمص کے مضافات میں کم از کم پچاس دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے رضاکار فورس بسیج کے ڈھائی ہزار کمانڈروں کی ملاقات
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۷رہبر انقلاب اسلامی نے عوامی رضاکار فورس بسیج کی صحیح تعریف پیش کرتے ہوئے فرمایا کہ بسیج عوام کے اندر سے سامنے آنے والا اور عوام کا نمائندہ ادارہ ہے۔
-
روسی طیارے کی سرنگونی کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے: بریگیڈیئر جنرل رحیم صفوی
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۴عسکری امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اعلی نے کہا ہے کہ سرزمین شام پر روسی طیارے کی سرنگونی کے ترکی کے لئے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔
-
انتفاضۂ قدس کے لامحدود دفاع کی ضرورت
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے دن رضاکار فورس بسیج کے کمانڈروں سے خطاب کرتے ہوئے اس فورس کو قوم کا ایک بابرکت نمائندہ قرار دیا اور فرمایا کہ "تشخص اور خود مختاری کے خواہاں محاذ" کے خلاف تسلط کے نظام کی جنگ میں ایرانی قوم انتفاضہ قدس اور مظلوموں خصوصا فلسطین کی شجاع قوم کے دفاع سے متعلق اپنے فرض پر عمل کرے گی۔
-
رضاکار فورس بسیج سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۳رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ فلسطینی عوام کی تحریک انتفاضہ شروع ہو چکی ہے اور غرب اردن کے فلسطینی بھی اب اٹھ کھڑے ہوئے ہیں اور ہم فلسطینی عوام کا ہر حال میں دفاع کریں گے-
-
رضاکار فورس بسیج ایران میں امن و طاقت کی عامل ہے : جنرل حسین سلامی
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف کے جانشین نے کہا ہے کہ رضاکار فورس بسیج ملت ایران کی عزت و حیثیت اور طاقت و سیکورٹی کا مضبوط ستون ہے۔
-
ایران میں "الی بیت المقدس" نامی فوجی مشقوں کا آغاز
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران "الی بیت المقدس" نامی فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔