-
عرفہ، خالق حقیقی کے حضور راز و نیاز کا سنہری موقع
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱دعائے عرفہ کے معنوی اجتماعات اور پروگرام پورے ایران میں آج شام کو منعقد ہوں گے اور مخلوق اپنے خالق حقیقی کے حضور راز و نیاز کرنے کے ساتھ ساتھ حضرت امام حسین علیہ السلام کی دعائے عرفہ کی تلاوت کریں گے۔
-
پاکستان میں ایک بار پھر دوعیدیں
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۷پاکستان میں اس بار عیدالاضحیٰ بھی دو روز منائی جا رہی ہے۔
-
عیدالاضحی کے موقع پر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مٹھائیوں کا تبادلہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۴عیدالاضحی کے موقع پر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مٹھائیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
مسجد الاقصی میں نماز عیدالاضحی کا شاندار اجتماع
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
ترک فوجیوں نے شاید اس سے قبل عید کی نماز نہیں پڑھی۔ ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸ترکی سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہاں کے فوجیوں کو جماعت کے ساتھ نمازِ عید پڑھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ نماز عید کے تجربے سے شاید ترک فوجی پہلی بار گزر رہے ہیں جس کی بنا پر انہیں یہ نہیں معلوم کہ کب رکوع بجا لانا ہے اور کب سجدے میں جانا ہے۔ ترک فوجیوں کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا میں خاصا ردعمل سامنے آیا ہے جس میں افسوس کے ساتھ ساتھ لوگوں نے اظہار تعجب بھی کیا ہے کہ اسلامی ملک کہلانے والے ترکی کی یہ صورتحال کیوں؟!
-
غرب اردن کے علاقوں پر صیہونی انتہا پسندوں کا حملہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱غرب اردن کے جنوب میں واقع الخلیل میں صیہونی انتہا پسندوں نے فلسطینیوں پر حملہ کر کے کئی فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
بین الحرمین میں نماز عید قربان کا روح پرور اجتماع
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴ہزاروں فرزندان توحید نے آج بینالحرمین میں عید الاضحی کی نماز ادا کی۔
-
بینالحرمین میں نماز عید قربان
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶کربلائے معلی میں حضرت امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے حرم مطہر کے بینالحرمین میں نماز عید قربان فرزندان توحید نے ادا کی۔
-
ایران، عراق، پاکستان و ہندوستان میں آج عید الاضحیٰ کی خوشیاں
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۹آج ایران و عراق اور ہندوستان و پاکستان سمیت مختلف ممالک میں عید الاضحیٰ، عید قرباں تمام تر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
-
ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات+ ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۵ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ملک بھر میں نماز عید الضحی کے روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے۔