-
رہبر انقلاب اسلامی نے قیدیوں کو دی عیدی، سزائیں معاف اور کم ہوئیں
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عید الفطر کی مناسبت پر 3721 قیدیوں کی سزائیں معاف کرنے یا کم کرنے پر موافقت کر دی ہے۔
-
سعودی عرب کی بے بسی یمن کے وزیر دفاع سعودی سرزمین پر
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۶یمن کے وزیر دفاع محمد ناصر العاطفی نے سعودی عرب کی سرزمین کے اندر یمنی فوج کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا ہے۔
-
عید فطر کا پیغام اسلامی ملکوں میں اتحاد و یکجہتی
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ عید سعید فطر کا پیغام اسلامی ملکوں میں اتحاد و یکجہتی اور امت مسلمہ کے مضمون کی جانب واپسی ہے۔ آپ نے فرمایا کہ عالم اسلام کی مشکلات کا علاج قرآنی ہدایات کی طرف واپسی ہے اور علمائے کرام اور اسلامی اسکالروں کی اس سلسلے میں بھاری ذمہ داری ہوتی ہے۔
-
کشمیر میں عید الفطر کی نماز کے بعد متعدد مقامات پر جھڑپیں
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶کشمیر میں عید الفطر کی نماز کے بعد متعدد مقامات پر جھڑپیں ہوئیں جس کی وجہ سے متعدد افراد زخمی ہوئے۔
-
فلسطین میں غاصب دشمن کے مقابلے میں ڈٹ جانے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۹رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلامی ملکوں کو آپس میں محاذ آرائی کرنے کے بجائے فلسطین میں غاصب دشمن کی مجرمانہ موجودگی کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا چاہئے۔
-
سینچری ڈیل سازشی منصوبہ کبھی کامیاب نہیں ہو گا، رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ناپاک سینچری ڈیل منصوبہ ہرگز کامیاب نہیں ہو گا، ان عرب اور اسلامی ملکوں اور فلسطینی گروہوں کی تعریف کی جنھوں نے اس ناپاک منصوبے کو مسترد کردیا ہے
-
سنچری ڈیل منصوبہ ، بحرین اور سعودی حکام کے لئے دلدل
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ بحرینی اور سعودی قیادت نے فلسطینیوں سے غداری کرکے دلدل میں قدم رکھ دیا ہے-
-
تہران کی مرکزی نماز عید - تصاویر
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۹تہران کی نمازعید الفطررہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
عید کیا ہے؟
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۲عید الفطر اللہ کی جانب سے دعوت کا دن ہے جو اپنے بندوں کو ایک مہینے کی عبادت اور وفاداری کے بعد اپنی جانب بلاتا ہے تاکہ انہیں اپنی پیروی کی جزا دے سکے ۔
-
صدر ایران نے دی اسلامی ملکوں کے سربراہوں کو عید فطرکی مبارک باد
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلامی ممالک کے سربراہوں کے نام اپنے پیغام میں عید سعید فطر کی مبارک باد پیش کی ہے۔