-
کشمیرمیں نمازعید کے اجتماعات پر پابندی
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں نمازعید کے اجتماعات پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
-
عید الاضحیٰ مبارک ہو
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۴سحرعالمی نیٹ ورک خوشی اور مسرت کے اس موقع پر اپنے تمام سامعین، ناظرین اور کرم فرماوں کی خدمت میں مبارک باد پیش کرتا ہے۔
-
نماز عید پر صیہونی دہشتگردوں کا حملہ ۔ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹غاصب صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے عید کی نماز پڑھنے کے لئے مسجد الاقصیٰ میں جمع ہونے والے ہزاروں فلسطینی نمازیوں پر دھاوا بول دیا۔دہشتگردوں نے آنسو گیس کے گولے پھینکے اور نمازیوں کو مسجد سے باہر نکالنے کے لئے تشدد کا سہارا لیا۔
-
ایران اور پاک و ہند میں عید الاضحیٰ 12 اگست کو ہوگی
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹ایران،پاکستان اور ہندوستان میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا اورعید الاضحیٰ 12 اگست بروز پیر کو ہوگی۔
-
عید الاضحیٰ سے عید غدیر کا دورانیہ
Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۳عید الاضحی سے عید غدیر تک در حقیقت ایک دورانیہ ہے جو امامت کے ساتھ متصل اور مربوط ہے۔ ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای 25نومبر2009
-
ایران میں نمازعید الاضحیٰ کے اجتماعات- تصاویر
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید الاضحیٰ کے اجتماعات منعقد کئے گئے
-
عیدالاضحی کی مناسبت سے خصوصی پروگرام 2
Aug ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۹نشرہونے کی تاریخ 22/ 08/ 2018
-
عیدالاضحی کی مناسبت سے صدر اور اسپیکر تہنیتی پیغامات
Aug ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اپنے الگ الگ پیغامات میں اسلامی ملکوں کے سربراہوں اور پارلیمانی اسپیکروں کو عیدالاضحی کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
عید الاضحی اسلامی ممالک کے سربراہوں کو مبارک ہو :صدر حسن روحانی
Aug ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عید قربان کی مناسبت سے امت مسلمہ اور اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکبادپیش کی ہے۔
-
عیدالاضحی مسلمانوں کو مبارک ہو
Aug ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۰ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں عیدالاضحی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے۔