-
غزہ میں 1200 سن رسیدہ افراد بھوک سے لقمہ اجل؛ یورو مڈ ہیومن وائٹس واچ
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۰یورو مڈ ہیومن رائٹس واچ نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ غزہ میں ایک ہزار دوسو سن رسیدہ افراد بھوک سے لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
-
فرانس اور ڈنمارک میں فلسطین کے حق میں زبردست مظاہرے
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۵فرانس اور ڈنمارک میں سینکڑوں انسانی حقوق کے کارکنان اور شہریوں نے مظاہرے کرتے ہوئے فلسطینیوں کی نسل کشی اور غزہ پر فاقہ کشی مسلط کرنے کی شدید مذمت کی۔
-
غزہ کے عوام چلتی پھرتی لاشوں میں تبدیل ہوچکے ہیں؛ اقوم متحدہ کی دل دہلانے والی رپورٹ
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۲فلپ لازارینی نے غزہ میں اپنے ایک کارکن کا یہ جملہ نقل کیا ہے کہ غزہ کے لوگوں کو نہ زندہ کہا جاسکتا ہے نہ مردہ، وہ چلتی پھرتی لاشوں میں تبدیل ہوچکے ہیں
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف عوام سڑکوں پر
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۹تل ابیب میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔
-
ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ: صہیونی دشمن اقتصادی جنگ اور نفسیاتی حربوں کے ذریعے ایرانی قوم سے انتقام لینا چاہتا ہے
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۲گذشتہ 40 دن میں ایرانی قوم کے اتحاد کا ذکر کرتے ہوئے جو صیہونی دشمن کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے، ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ نے تاکید کی کہ اب دشمن اقتصادی جنگ اور نفسیاتی حربوں کے ذریعے ایران کے طاقتور اور مظلوم عوام سے انتقام لینا چاہتا ہے۔
-
انداز جہاں: ایران میں دہشت گردی ، پس پردہ عوامل
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷نشر ہونے کی تاریخ: 27-07-2025
-
امریکی عوام کی جانب سے ایران کی تعریف ، مغربی میڈیا کو صہیونی ادارے کنٹرول کرتے ہیں
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴امریکی صحافی نیلی کا کہنا ہے کہ بالاخر ایک ملک اسرائیل کے سامنے ڈٹ گیا اور اس کے جرائم کا منہ توڑ جواب دیا۔ آخرکار، کسی کو یہ کرنا تھا، اور اسی سبب بہت سے امریکیوں نے ایران کی تعریف کی۔
-
پاکستان: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جلد ہی اسلام آباد کا سرکاری دورہ کریں گے
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جلد ہی اسلام آباد کا سرکاری دورہ کریں گے۔
-
انسانی حقوق کی تنظیم : فضائی امدادی غزہ کے عوام کی توہین
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۱یورو میڈ ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ فضائی امدادی کھیپ کی ترسیل غزہ کے عوام کی توہین ہے اور اس سے علاقے میں بھوک مری روکنے میں کوئی مدد نہیں ملے گی ۔
-
خان یونس میں صیہونی فوجیوں پر حملہ، صیہونی فوج نے بھی اعتراف کیا
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴اسرائیلی میڈیا نے خان یونس میں صیہونی فوج کی بکتربند گاڑی پر القسام بریگیڈ کے حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد چار ہو جانے کی خبر دی ہے۔