-
ایران کا دن کی روشنی میں اسرائیل پر نیا میزائلی حملہ، خطرے کے سائرن بج گئے، صیہونیوں میں سراسیمگی
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۲آپریشن وعدہ سچائی 3 کا تیسرا مرحلہ اب سےچند منٹ پہلے شروع ہوا ۔
-
ایرانی میزائلوں نے نیتن یاہو کو بنکر سے نکلنے پر مجبور کردیا
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۳ایران کے مسلسل میزائلی حملوں سے صیہونیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور وہ اب مقبوضہ سرزمین سے بھاگنے کا پروگرام بنا رہے ہیں۔
-
ایران کے میزائل حملوں کی تیسری لہر یا علی ابن ابیطالب (ع) کوڈ کے ساتھ صیہونی حکومت پر شروع+ ویڈیو
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۰:۳۸سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف میزائل اور ڈرون حملوں کی تیسری لہر انجام پا چکی ہے۔
-
کشمیر میں ایران کے خلاف صیہونی جارحیت پر مظاہرے
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۲:۵۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایران کے خلاف صیہونی جارحیت پر زبردست مظاہرے ہوئے ہيں۔
-
یا علی ابن ابیطالب (ع) کوڈ ورڈ کے ساتھ دہشت گرد صیہونی حکومت پر ایرانی میزائيلوں کی بارش
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۲:۵۰عید غدیر کے موقع پر یا علی ابن ابیطالب کوڈ ورڈ کے ساتھ مرحلۂ جدید "وعدۂ صادق ۳" آپریشن اور اسلامی جمہوریہ ایران کے میزائل حملے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف شروع ہو گئے ہیں۔
-
اسرائیل کا تہران میں وزارت دفاع کے ہیڈکوارٹر پر حملہ
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۲:۳۰دہشت گرد اسرائیلی فضائیہ کا تہران میں وزارت دفاع کے ہیڈکوارٹر اور دفاعی تحقیقاتی ادارے "سپند" پر حملے کی خبر سامنے آ رہی ہے۔
-
ایرانی میزائیل حملوں کے درمیان یمن نے بھی تل ابیب پر کیا حملہ
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۱:۱۵یمن سے میزائل فائر کیے جانے کے بعد اسرائیل میں دوبارہ فضائی حملے کے سائرن کی آوازیں گونجنے لگی۔
-
دہشت گرد اسرائیل کی یمنی کمانڈر کی ٹارگٹ کلنگ کی کوشش ہوئی ناکام
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۲:۰۸دہشت گرد صیہونی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے یمن کے ایک اعلیٰ فوجی کمانڈر کے خلاف ٹارگٹ کلنگ کی کارروائی انجام دی ہے۔ تاہم انصاراللہ یمن کے رہنما عبداللہ الحوثی نے تل ابیب کی اس کارروائی کی ناکامی کی خبر دی ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی صدر ایران سے ٹیلی فون پر گفتگو
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۳صدر ایران نے کہا ہے کہ جارحیت جاری رہنے کی صورت میں مسلح افواج کی جانب سے صیہونی حکومت کو سخت اور زیادہ طاقتور جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
ایرانی حکومت کا اعلان: صہیونی حکومت کے خلاف تادیبی اقدامات کا سلسلہ جاری رہے گا
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷حکومت ایران کی ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حملوں کے جواب میں تادیبی کاروائیاں جاری رہیں گی۔