SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

غاصب صیہونی حکومت

  • ایران کی ممکنہ جوابی کارروائی سے خائف ہوکر صیہونی حکام کیا اقدامات کر رہے ہیں؟

    ایران کی ممکنہ جوابی کارروائی سے خائف ہوکر صیہونی حکام کیا اقدامات کر رہے ہیں؟

    Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۶

    صیہونی پریس ذرائع نے آج خبر دی ہے کہ فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل پر ایران کے جواب سے خائف ہوکر صیہونی حکام نے متعدد اہم اقدامات کئے ہیں۔

  • حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی زندگی پر ایک نظر+ ویڈیو

    حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی زندگی پر ایک نظر+ ویڈیو

    Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۲

    اسماعیل ہنیہ سن 1962 میں غزہ کے ساحل پر واقع ایک پناہ گزيں کیمپ میں پیدا ہوئے اور انہوں نے اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کی وجہ سے غربت و تباہی کا بچپن سے ہی تجربہ کیا تھا۔

  • اسماعیل ہنیہ کو دہشتگرد اسرائیل نے کیسے کیا شہید؟ آئی آر جی سی کی رپورٹ میں ہوا خلاصہ

    اسماعیل ہنیہ کو دہشتگرد اسرائیل نے کیسے کیا شہید؟ آئی آر جی سی کی رپورٹ میں ہوا خلاصہ

    Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے تعلقات عامہ نے اپنے نوٹیفیکیشن نمبر 3 میں کہا ہے کہ یہ دہشت گردانہ کارروائی تقریباً 7 کلو گرام کے وار ہیڈ کے ساتھ ایک مختصر فاصلے تک مار کرنے والے پراجیکٹائل کو مہمانوں کی رہائش کے علاقے کے باہر سے فائر کرکے انجام دی گئی، جس کے ساتھ ایک زوردار دھماکہ بھی ہوا۔

  • امریکہ کے اشارہ پر ہوئے ہیں اسماعیل ہنیہ شہید، رہبر انقلاب کے ٹھوس موقف پر شکریہ، خالد قدومی

    امریکہ کے اشارہ پر ہوئے ہیں اسماعیل ہنیہ شہید، رہبر انقلاب کے ٹھوس موقف پر شکریہ، خالد قدومی

    Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۶

    ایران میں حماس کے نمائندے خالد قدومی نے ارنا کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ اسماعیل ہنیہ کا قتل امریکہ کی اجازت سے ہوا ہے۔

  • تل ابیب پر وسیع سائبر حملہ

    تل ابیب پر وسیع سائبر حملہ

    Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۵

    غاصب صیہونی حکومت کے مرکزی اڈے تل ابیب سے ایک وسیع سائبر حملے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں جس کے سبب بہت سی پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا۔

  • خطیب مسجد الاقصی گرفتاری کے بعد رہا + ویڈیو

    خطیب مسجد الاقصی گرفتاری کے بعد رہا + ویڈیو

    Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰

    صیہونی حکومت کی سیکورٹی فورسز نے مسجد الاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری کو شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی تعزیت پیش کرنے پر گرفتار کر لیا تھا جو بعد میں صیہونی سیکورٹی اہلکاروں نے انہیں رہا کر دیا لیکن ان کے مسجد الاقصی میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

  • اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے سلسلے میں مغربی دعوے مسترد، حماس

    اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے سلسلے میں مغربی دعوے مسترد، حماس

    Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶

    تہران میں حماس کے نمائندے خالد قدومی نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے سلسلے میں مغربی دعوؤں اور پروپیگنڈے کو مسترد کیا ہے۔

  • یمنی عوام پیچھے ہٹنے والے نہیں، فلسطین کی حمایت میں ملین مارچ کے دوران فوجی کارروائیاں جاری رہنے پر زور + ویڈیو

    یمنی عوام پیچھے ہٹنے والے نہیں، فلسطین کی حمایت میں ملین مارچ کے دوران فوجی کارروائیاں جاری رہنے پر زور + ویڈیو

    Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۱

    یمن کے عوام نے حسب معمول جمعہ کے روز ملک کے مختلف شہروں میں نماز جمعہ کے بعد غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں ملین مارچ کا سلسلہ جاری رکھا۔

  • بن گوریون ہوائی اڈے پر سائبر حملے، تل ابیب سے پروازیں منسوخ

    بن گوریون ہوائی اڈے پر سائبر حملے، تل ابیب سے پروازیں منسوخ

    Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۴

    ناجائز صیہونی حکومت کے مرکزی اڈے تل ابیب سے ایک وسیع سائبر حملے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں جس کے سبب بہت سی پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔

  • وادی کشمیر میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی

    وادی کشمیر میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی

    Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۱:۴۰

    سحر نیوز رپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • بین الاقوامی سطح پر ایران اور پاکستان ایک دوسرے کے حامی ہیں: وزیر دفاع جنرل نصیرزادہ
    بین الاقوامی سطح پر ایران اور پاکستان ایک دوسرے کے حامی ہیں: وزیر دفاع جنرل نصیرزادہ
    ۳ hours ago
  • Video | ایران اور پاکستان کا ریمدان-گبد سرحد پر مشترکہ فری زون کی تشکیل پر اتفاق
  • Video | صدر مملکت اسلام آباد پہنچ گئے، پاکستان کے وزیر اعظم نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا+ويڈیو
  • چیف آف اسٹاف: ملک کے دفاع کو جدید بنیادوں پر استوار کیا گیا ہے
  • ایرانی عوام نے اپنی ہزاروں سالہ افتخار آمیز تاریخ کو زندہ کردیا، نواز شریف کی صدر پزشکیان سے خاص ملاقات
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS