-
لبنان میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ ایران کی وزارت خارجہ
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے ترجمان دفتر خارجہ نے لبنان میں جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ایران لبنانی حکومت، عوام اور حزب اللہ کی بھرپور حمایت کرنے کا سلسلہ جاری رکھے گا۔
-
دہشتگرد صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری جاری، شہداء کی تعداد 44200 سے تجاوز کرگئی
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۰فلسطین کی وزارت صحت نے فلسطینی شہدا کی تعداد مزید بڑھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدائے غزہ کی تعداد چوالیس ہزار دو سو انچاس ہو گئی ہے۔
-
القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی فوجیوں کے اجتماع کو بنایا گیا نشانہ+ ویڈیو
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹غزہ میں صیہونی دشمن اور اس کی فوجی گاڑیوں پر تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
انداز جہاں: لبنان میں جنگ بندی اور اسرائیل کی شکست
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2024/11/27
-
صیہونی دشمن کی جارحیت کا دنداں شکن جواب دینے کی منصوبہ بندی کرلی گئی: ایرانی مسلح افواج کے چیف
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے کہا ہے کہ ہماری دفاعی پالیسی جارحیت کا منھ توڑ جواب دینے پر استوار ہے اور صیہونی دشمن کی جارحیت کا دنداں شکن جواب مناسب وقت پر دیئے جانے کی منصوبہ بندی کرلی گئی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کا نہاریا پر میزائل حملہ، صیہونی بستی کی بجلی منقطع + ویڈیو
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۵صیہونی ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں پر حزب اللہ کے میزائل حملوں اور صہیونی بستی نہاریا کی بجلی منقطع ہونے کی خبر دی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں حزب اللہ کے میزائل گرنے کے بعد آگ بھڑک اٹھی اور متعدد کاروں اور عمارتوں کو نقصان پہنچا۔
-
جرائم پیشہ صیہونی حکام کی پھانسی کا مطالبہ، ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۴ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم اور ممتاز رہنما مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر جنگ یواو گیلنٹ کو سزائے موت دی جانی چاہئے۔
-
نیتن یاہو کی سزائے موت کا حکم جاری کیا جائے، رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کے کچھ اہم نکات
Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کے جرائم کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکام کے ورانٹ گرفتاری کافی نہیں سزائے موت دی جانا چاہیے۔
-
416 دن میں غزہ میں 1 لاکھ 49 ہزار کے قریب شہید اور زخمی
Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۰فلسطین کے محکمہ صحت نے غزہ پر 416 دن سے جاری جارحیت میں 1 لاکھ 48 ہزار 873 بے گناہ فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
کیا اسرائیل اور لبنان جنگ بندی معاہدے پر پہنچ گئے ہیں؟ حزب اللہ کی میزائلوں نے تل ابیب کے اڑائے ہوش
Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۰ایکسیوس نیوز سائٹ نے اپنے ذرائع سے یہ خبر دی ہے کہ اسرائیل اور لبنان جنگ بندی کی شرائط پر ایک معاہدے پر پہنچ گئے ہیں۔