-
ٹرمپ کی جیت پر امیر جماعت اسلامی پاکستان کا ردعمل
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۸امیرجماعت اسلامی پاکستان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا ساتھ دینے کی وجہ سے امریکا میں جمہوری اقدار پر تاریکی سایہ فگن ہے اور امریکی لیڈران اسرائیل کی حمایت میں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے میں لگے ہوئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت غزہ میں بھوک کو جنگ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے، ایروانی
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نےغزہ میں المناک حالات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں صیہونی حکومت کی جانب سے غذائی قلت کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
-
ایران اور فن لینڈ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۱ایران اور فن لینڈ کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
حزب اللہ کے فاتح 110 نامی میزائل کی رونمائی (ویڈیو)
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۹حزب اللہ لبنان نے غاصب صیہونی حکومت سے مقابلے کے لئے اپنے پن پوائنٹ میزائل فاتح 110 کی رونمائی کردی۔
-
ہم وہ کام کریں گے کہ صیہونی میزائلوں اور ڈرون طیاروں کو دیکھ کر چیخنے لگیں: شیخ نعیم قاسم
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۴حزب اللہ لبنان کے نئے سربراہ نے شہید سید حسن نصراللہ کے چالیسویں کے اجتماع سے خطاب میں کہا ہے کہ بنیامن نتن یاہو کا مقصد لبنان پر قبضہ اور حزب اللہ کی نابودی ہے لیکن ہم وہ کام کریں گے کہ صیہونی میزائلوں اور ڈرون طیاروں کو دیکھتے ہی چیخنے اور فریاد کرنے لگیں۔
-
انداز جہاں : استقامت کے علمبردار شہید سید حسن نصراللہ کا چہلم
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۸نشر ہونے کی تاریخ 06/ 11/ 2024
-
اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم سے کوکا کولا کو لگا بڑا دھچکا، فروخت میں تباہ کن حد تک کمی
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸اسرائیل سے تعلق کے حامل امریکی برانڈز کو ایشیا، مشرقِ وسطیٰ اور یورپ کے بعض حصوں میں بائیکاٹ کا سامنا ہے۔
-
جیش الظلم اور صیہونی حکومت کے درمیان قریبی رابطے
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان دہشت گرد گروہ جیش الظلم اور صیہونی حکومت کے درمیان قریبی رابطے پر یقین رکھتے اوراس کے خلاف مقابلے پر زور دیتے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی لگائی جائے: 50 سے زائد ممالک کا مطالبہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲دنیا کے پچاس سے زائد ممالک نے سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کو مخاطب کرتے ہوئے صیہونی حکومت کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شہید حسن نصراللہ کے چہلم کے موقع پر حزب اللہ نے کی تل ابیب پر میزائلوں کی بارش، بن گورین ایئرپورٹ بند، ہر طرف افراتفری
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵حزب اللہ کے مجاہدین نے تل ابیب اور بن گوریون بین الاقوامی ہوائی ایئرپورٹ کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔