SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • انداز جہاں: او آئی سی سربراہی اجلاس

    انداز جہاں: او آئی سی سربراہی اجلاس

    Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۶

    نشر ہونے کی تاریخ 11/ 11/ 2024

  • ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف سعودی عرب کے دورے پر

    ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف سعودی عرب کے دورے پر

    Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۳

    ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف او آئی سی و عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ریاض روانہ ہوگئے۔

  • ایرانی صدر اور سعودی ولی عہد کی ٹیلی فونی گفتگو

    ایرانی صدر اور سعودی ولی عہد کی ٹیلی فونی گفتگو

    Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۶

    ایرانی صدر پزشکیان اور سعودی ولی عہد نے ٹیلفونک گفتگو کے دوران غزہ اور لبنان میں صہیونی حکومت کی جارحیت کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

  •  ریاض میں او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں ایرانی نمائندے کا خطاب

    ریاض میں او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں ایرانی نمائندے کا خطاب

    Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۱

    سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں ایرانی وزارت خارجہ کے معاون برائے قانونی و بین الاقوامی امور غریب آبادی نے کہا کہ فلسطینیوں کو اپنے دفاع کے لئے کسی سے اجازت لینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

  • حزب اللہ لبنان کی بڑی کارروائیاں، صیہونیوں کو بھاری نقصان

    حزب اللہ لبنان کی بڑی کارروائیاں، صیہونیوں کو بھاری نقصان

    Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۸

    حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کی بستیوں، فوجیوں اور فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کے لیے کئی فضائی اور زمینی کارروائیاں انجام دی ہیں۔

  • غزہ انسانوں کے ہاتھوں انجام پانے والی بربریت اور تباہی کا منظر

    غزہ انسانوں کے ہاتھوں انجام پانے والی بربریت اور تباہی کا منظر

    Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۱

    شمالی غزہ میں صیہونی حکومت کے تازہ ترین حملوں میں بتیس سے زیادہ فلسطینی شہری شہید ہوگئے۔

  • غزہ میں ظلم کی ساری حدیں پار، شہدا کی تعداد 44 ہزار کے نزدیک

    غزہ میں ظلم کی ساری حدیں پار، شہدا کی تعداد 44 ہزار کے نزدیک

    Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶

    فلسطین کی وزارت صحت نے آج اعلان کیا ہے کہ غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تینتالیس ہزار چھے سو تین ہو گئی ہے۔

  • نام نہاد گریٹراسرائیل کا حصول خطے میں امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہے: پاکستان

    نام نہاد گریٹراسرائیل کا حصول خطے میں امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہے: پاکستان

    Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۴

    اسحاق ڈار نے جو ریاض میں غیر معمولی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے سعودی عرب کے دورے پر ہیں اسرائیل کے فلسطینی عوام کے خلاف جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کی شدید مذمت کی اور ان جرائم پر احتساب کا مطالبہ کیا۔

  • حزب اللہ کے ہاتھوں شکست کے بعد صہیونی فوجیوں کی پسپائی ؟

    حزب اللہ کے ہاتھوں شکست کے بعد صہیونی فوجیوں کی پسپائی ؟

    Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۲

    صہیونی ذرائع ابلاغ میں لبنان پر صہیونی حکومت کی زمینی جارحیت کے خاتمے کی متضاد خبریں گردش کر رہی ہیں۔

  • نیتن یاہو کے خلاف تل ابیب میں مظاہرے، متعدد مظاہرین گرفتار

    نیتن یاہو کے خلاف تل ابیب میں مظاہرے، متعدد مظاہرین گرفتار

    Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۵

    صیہونی حکومت کی پولیس نے سنیچر کی رات نتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں میں سے کم سے کم پانچ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • اسرائیلی فوج میں خودکشی کا رجحان 16 سال کی بلند ترین سطح پر

    اسرائیلی فوج میں خودکشی کا رجحان 16 سال کی بلند ترین سطح پر

    ۲ hours ago
  • میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت، امریکا اور صیہونی حکومت کے جرائم کی واضح دستاویز: ایرانی سپریم کورٹ کے سربراہ

  • شہید رہبر انقلاب اسلامی کے مزار اقدس کی زیارت

  • آبادی سے متعلق ماضی کی بعض پالیسیوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی خامیوں کی تلافی ہونی چاہیے: رہبر انقلاب اسلامی

  • ہندوستان: 26 نومبر کو کسانوں کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS