-
شہید نصراللہ کا خون صیہونی حکومت اور اس کے حکام کو لے ڈوبے گا، جنرل موسوی
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳ایرانی فوج کے کمانڈر میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ شہید نصر اللہ کا خون صیہونی حکومت اور اس کے حکام کو لے ڈوبے گا۔
-
شام: دمشق کے مضافات پر صیہونی حکومت کا میزائل حملہ + ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۳دمشق کے مضافات میں صیہونی حکومت کے میزائل حملے کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
لبنان: بیروت کے علاقہ ضاحیہ پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت جاری
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۱اسرائیل کی جنگی کابینہ کی جانب سے لبنان میں زمینی کارروائی شروع کرنے پر اتفاق کئے جانے کے چند گھنٹے بعد، اسرائیلی حکومت نے بیروت کے نواحی علاقوں کو سات بار فضائی حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
سید حسن نصرالله کی شہادت کے باوجود ہم میدان میں موجود ہیں اور اس جنگ کے فاتح ہیں: حزب اللہ کے نائب سربراہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۷شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ امریکہ صہیونی حکومت کی ھمہ جانبہ حمایت اور اس کی مدد کر رہا ہے۔
-
کیا ایران کو دفاعی اور ایٹمی شعبے میں اپنی پالیسی پر نظر ثانی کی ضرورت ہے؟
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷حزب اللہ لبنان کے بے مثال رہنما اور مجاہد سید حسن نصر اللہ لبنان کے غیر فوجی علاقے ضاحیہ میں صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہو گئے جو در اصل امریکہ اور مغربی ملکوں کے تعاون سے صیہونی حکومت کے جرائم کا تسلسل تھا لیکن اس کے ساتھ یہ جرم اس بات کا بھی ثبوت ہے کہ عالمی قوانین بے کار ہو چکے ہیں۔
-
یمن: گیارہویں امریکی ڈرون MQ-9 تباہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۶یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ امریکی ڈرون دشمن کا گیارہواں ڈرون ہے جسے مار گرایا گیا۔
-
گارڈین: اسرائيل نے سید حسن نصراللہ کو قتل کرکے امریکا کو بے حیثیت کردیا ہے
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۹روزنامہ گارڈین نے اپنے تجزیئے میں لکھا ہے کہ اسرائیل نے لبنان میں جنگ بندی کے لئے امریکی مطالبے کو مسترد اور حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کو قتل کرکے بائيڈن کی پوزیشن مشکوک کردی ہے
-
عراق سے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے 4 اہم اہداف پر میزائل اور ڈرون حملے
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۳عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی حکومت کے چار اہم اہداف پر میزائل اور ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
القسام بریگیڈ کی غزہ میں بڑی کارروائی، کئی صیہونی فوجی ہلاک و زخمی متعدد بکتربند گاڑیاں اور ٹینک تباہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے جنوبی غزہ میں ایک کارروائی کر کے کئی بکتر بندگاڑیوں ، ٹینکوں ، بلڈوزروں کو تباہ اور کئی صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
حماس کے ہاتھوں قیدی بنائے گئے صیہونیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۷حماس کے ہاتھوں قیدی بنائے گئے صیہونیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔