-
حزب اللہ کے پانچ مجاہد شہید، جوابی کاروائی میں 11 دہشتگرد اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۸لبنان کی اسلامی مزاحمت نے بیت المقدس کی راہ میں اپنے پانچ مجاہدوں کی شہادت کا اعلان کیا ہے جب کہ صہیونی میڈیا نے جمعرات کی صبح حزب اللہ کے شدید میزائل اور ڈرون حملوں میں 11 صیہونیوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں قرارداد منظور
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں قراداد منظور ہوئی ہے، جس میں اسرائیل کو ایک سال کے اندر فلسطینی علاقوں سے قبضہ ختم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
-
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کا اہم خطاب، کچھ ہی دیر میں سحر ٹی وی پر اردو ترجمہ کے ساتھ لائیو دیکھیں
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۱لبنان میں ایک کے بعد ایک ہونے والے الیکٹرانک اور وائرلیس آلات میں دھماکے اور اسکے علاوہ غزہ کے تازہ ترین حالات اور صیہونی دہشتگردی کے تناظر میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کا اہم خطاب ہونے والا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی دہشت گردانہ کارروائیاں نفرت انگیز ہیں، ایران
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۵حکومت ایران کی ترجمان نے لبنان میں غاصب صیہونی حکومت کی تازہ دہشت گردانہ کارروائیوں کو نفرت انگیز قرار دیا ہے
-
حزب اللہ اور عراقی مزاحمتی فورس نے دہشتگرد اسرائیلی فوج پر کیا حملہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۰حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے عوام کی حمایت اور صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں اس نے صیہونی حکومت کے توپ خانے کے ٹھکانے کو راکٹ حملوں سے نشانہ بنایا ہے۔ اسی طرح عراق کی اسلامی مزاحمتی فورس نے بھی اعلان کیا ہے کہ اس نے غزہ میں فلسطینی عوام کی حمایت میں مقبوضہ حیفہ میں ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ پر دہشتگرد صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری، تازہ حملوں میں درجنوں شہید اور زخمی
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۰صیہونی فوجیوں نے آج بھی غزہ پر اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھتے ہوئے دسیوں فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا۔
-
لبنان میں پھر ہوئے دھماکے، 20 شہید 455 زخمی، اس بار الیکٹرانک سامان، وائرلیس، لیپ ٹاپ، ریڈیو اور کمپیوٹر میں ہوا بلاسٹ
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵لبنان کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر دھماکوں کی آواز سنی گئی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق بدھ کی شام کو بھی دارالحکومت بیروت اور لبنان کے دیگر علاقوں میں گھروں اور دفاتر کے اندر کئی دھماکے ہوئے جو الیکٹرانک آلات کے پھٹنے سے ہوئے۔ ان دھماکوں میں 20 لوگوں کے شہید اور 455 لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
فلسطینی اپنی سرزمین کو غاصبوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے پرعزم
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۲غزہ کے خلاف صیہونی دہشتگردی کے آغاز کو آج تین سو اڑتالیس روز گزر گئے مگر اپنی سرزمین کو غاصبوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے فلسطینی عزم میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔
-
اسرائیل نے ایک بار پھر کیا جھوٹا دعویٰ شہید رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کے پیچھے اس کا ہاتھ، لبنان میں ہوئے دھماکوں کے بعد اٹھتے سوال!
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۲لبنان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعے کے بعد دہشتگرد صیہونی حکومت سے وابستہ سماجی نیٹ ورک کے اکاؤنٹس نے ایران کے اندر رائے عامہ کو متاثر کرنے کے لیے غلط رپورٹیں شائع کرنا شروع کر دی ہیں۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف وسیع پیمانے پر سائبر حملے
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴میڈیا ذرائع نے بدھ کو صیہونی حکومت کے خلاف وسیع پیمانے پر سائبر حملوں کی خبر دی ہے۔