-
تل ابیب پر یمنی مسلح افواج کی بڑی کارروائی، تفصیلات سامنے آگئیں
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۷تل ابیب پر یمن کے ایک اسپیشل ڈرون آپریشن کی کچھ تفصیلات سامنے آئی ہیں۔
-
تل ابیب پر یمنی مسلح افواج کا ڈرون حملہ، امریکی قونصل خانے کے قریب دھماکہ + ویڈیوز
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا کہ انہوں نے ایک بے مثال آپریشن میں تل ابیب کو نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی حکومت پر وسیع سائبر حملہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۳تل ابیب پر ڈرون حملے کے کچھ ہی دیر بعد صیہونی حکومت کے مختلف بنیادی ڈھانچوں اور سسٹمز کو بھی بڑے پیمانے پر سائبر حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
فرانس: اولمپکس گیمز میں اسرائیلی ٹیموں کے بائیکاٹ کا مطالبہ زور پکڑ گیا + ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۳اولمپکس میں اسرائیلی شرکت کے خلاف فرانس میں احتجاج زور پکڑ گیا ہے۔ مظاہرین اولمپکس گیمز میں اسرائیلی ٹیموں کے بائیکاٹ کا مطالبہ کرتے ہوئے نعرہ لگا رہے تھے کہ نسل کشی کرنے والے ملک کی ٹیموں کا اولمپکس میں خیرمقدم نہیں کرسکتے۔
-
اسرائیلی جاسوسوں کی اب خیر نہیں، حزب اللہ چن چن کر صیہونیوں کے جاسوسی کے اڈوں کو بنا رہا ہے نشانہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۳حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے فوجی اور جاسوسی آلات کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
کیا آپ جانتے ہیں غاصب صیہونی حکومت نے فلسطین کے وجود کو لے کر اپنی غیر قانونی پارلیمنٹ میں کون سے بل کو منظوری دی ہے؟
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۴مغربی ایشیا میں موجود غاصب اور قابض صیہونی حکومت اب کھل کر اس بات کو کہنے لگی ہے کہ فلسطین نام کی کوئی بھی جگہ ہے ہی نہیں۔ اپنی اسی سازش کو انجام تک پہنچانے کے لئے جمعرات 18 جولائی، 2024 کو صیہونی کنیسٹ نے ایک بار پھر آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی مخالفت کی ہے۔
-
غزہ اور یوکرین کی جنگ کے لئے امریکا جوابدہ ہونا ہے، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹روس کے وزیر خارجہ سرگئي لاوروف نے کہا نے کہ امریکہ کی جانب سے اسرائیل کے اقدامات کی سفارتی حمایت جنگ غزہ اور اسی طرح جنگ یوکرین میں امریکہ کی براہ راست مداخلت کو بے نقاب کرتی ہے۔
-
غزہ پر صیہونیوں کے حملوں میں مزید 11 فلسطینی شہید
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۰غزہ میں اسپتال کے ذرائع نے بتایا ہے کہ صیہونی فوجیوں کے تازہ حملوں میں چند بچوں سمیت کم سے کم چالیس عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳حزب اللہ لبنان نے صیہونی نشین کالونیوں پر میزائلی حملے کئے ہيں۔
-
صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے وزير کی جانب سے قبلہ اول کی بے حرمتی
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۷ميڈیا ذرائع نے صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے وزير کی مسجدالاقصی پر یلغار کی خبر دی ہے