-
کراچی میں القدس ریلی
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان لڑائی کےبارے میں یونیفل کا انتباہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۳جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کی امن محافظ فوج کے کمانڈر نے لبنان و اسرائیل کے درمیان سمندری سرحد پر صورت حال کو انتہائی کشیدہ اور تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۳مقبوضہ علاقوں میں نیتن یاہو کے خلاف کیا جانے والا احتجاجی مظاہرہ، اس وقت تشدد کی شکل اختیار کر گيا جب صیہونی پولیس نے مظاہرین پر ہلہ بول دیا۔
-
رفح پر حملہ کی نیتن یاہو کی باتوں کی کوئي اہمیت نہيں، سی این این کی رپورٹ
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۷سی این این نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کے جنوب میں رفح پر حملہ حتمی ہونے کے بارے میں صیہونی وزیر اعظم کا بیان گیڈر بھپکی ہے۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت، مزید دسیوں فلسطینی شہید
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۲فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہےکہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران جارح صیہونی حکومت کے حملوں میں ایک سو پچیس فلسطینی شہید اوردسیوں دیگر زخمی ہوگئے۔
-
ایران اور ترکیہ کے صدور کی ٹیلیفونی گفتگو، صیہونی حکومت کے ساتھ اسلامی ملکوں کے تعلقات کے خاتمے پر زور
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ صیہونی جرائم کے مقابلے میں ایک موثر طریقہ یہ ہے کہ اسلامی ممالک غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے سیاسی و اقتصادی تعلقات منقطع کر لیں۔
-
اسماعیل ہنیہ کے نام ایران کےصدر کا تعزیتی پیغام
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر رئیسی نے اسماعیل ھنیہ کے نام ایک پیغام ارسال کرکے غزہ کے الشاطی کیمپ میں ایک گاڑی پر صیہونی حکومت کے حملے کے دوران ان کے تین بیٹوں سمیت خاندان کے متعدد افراد کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے ۔
-
غاصب صیہونی حکومت کو اس کے کئے کی سزا ملنی چاہئے: رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹تہران میں مرکزی نماز عیدالفطر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
انداز جہاں - اسرائیلی جارحیت پر ایران کا ردعمل
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۰نشرہونے کی تاریخ 10/ 04/ 2024
-
تہران کی مرکزی نماز عیدالفطر
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۸نشرہونے کی تاریخ 10/ 04/ 2024