SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • انداز جہاں - دمشق میں ایرانی سفارتخانہ پر اسرائیلی جارحیت

    انداز جہاں - دمشق میں ایرانی سفارتخانہ پر اسرائیلی جارحیت

    Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۸

    نشرہونے کی تاریخ 03/ 04/ 2024

  • شام میں شہید ہونے والے ایرانی فوجی مبصروں کی حضرت رقیہ (س) کے حرم میں تشییع جنازہ

    شام میں شہید ہونے والے ایرانی فوجی مبصروں کی حضرت رقیہ (س) کے حرم میں تشییع جنازہ

    Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۵

    جلوس جنازہ کے شرکاء نے عہد کیا کہ وہ پاسبان حرم کے شہداء کے پاک خون کو ہرگز رائیگان نہيں جانے دیں گے۔

  • جنوبی لبنان پر فاسفورس بموں سے حملہ

    جنوبی لبنان پر فاسفورس بموں سے حملہ

    Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۶

    صیہونی حکومت کی فوج نے جنوبی لبنان کے بعض علاقوں پر فاسفورس بموں سے بمباری اور گولہ باری کی ہے۔

  • صیہونی حکومت کو دنداں شکن جواب دینے پر زور

    صیہونی حکومت کو دنداں شکن جواب دینے پر زور

    Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۶

    شام میں متعین اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے خبر دار کیا ہے کہ ہم غاصب صیہونی حکومت کے حملے کا ویسا ہی جواب دیں گے اور اس کے وقت کا انتخاب ہم خود کریں گے۔

  • غزہ میں عالمی امدادی ٹیم پر اسرائیلی حملے پر ردعمل

    غزہ میں عالمی امدادی ٹیم پر اسرائیلی حملے پر ردعمل

    Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۲

    غزہ میں غیر سرکاری بین الاقوامی امدادی تنظیم " ورلڈ سینٹرل کچن" کی ٹیم پر اسرائیلی حملے پر برطانیہ کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔

  • لندن میں فلسطین حامی یہودیوں کا مظاہرہ

    لندن میں فلسطین حامی یہودیوں کا مظاہرہ

    Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۰

    فلسطین حامی یہودیوں نے لندن میں وزارت خارجہ کی عمارت کے سامنے اجتماع کیا۔

  • شہدائے غزہ کی تعداد 33 ہزار کے قریب

    شہدائے غزہ کی تعداد 33 ہزار کے قریب

    Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۶

    غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر 32 ہزار 916 ہوگئی ہے۔

  • حماس: غزہ میں عالمی امدادی ٹیم پر حملے کی مذمت

    حماس: غزہ میں عالمی امدادی ٹیم پر حملے کی مذمت

    Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۰

    حماس نے ایک بیان جاری کرکے، غزہ میں خوراک کی تقسیم کے مشن پر کام کرنے والی غیر سرکاری عالمی تنظیم "ورلڈ سینٹرل کچن" کے کارکنوں پر حملے کی مذمت کی ہے۔

  • صیہونی حکومت کو پشیمان کردینے پر زور، ایران کی وزارت خارجہ کا بیان

    صیہونی حکومت کو پشیمان کردینے پر زور، ایران کی وزارت خارجہ کا بیان

    Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ غاصب ، جارح اور مفلوک صیہونی حکومت کو پوری حکمت اور بصیرت کے ساتھ ایسا طاقتور جواب دیا جائے گا جو اس کو اس کے کئے پر پشیمان کردے گا۔

  • صیہونی اہداف پرعراقی مزاحمتی گروہ کا حملہ (ویڈیو)

    صیہونی اہداف پرعراقی مزاحمتی گروہ کا حملہ (ویڈیو)

    Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۲

    عراق کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کی تل نوف ایئربیس کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    ۲ hours ago
  • مہاراشٹر کا مذہب تبدیلی قانون مذہبی آزادی کے لیے خطرہ ہے: مولانا مدنی

  • ایرانی دفاعی قوت نے دشمنوں کو سیاسی حل کی جانب آنے پر مجبور کیا: آرمی چیف

  • الشیبانی: دمشق کے مستقبل کا فیصلہ اسرائیل نہیں کر سکتا

  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS