-
انسانی حقوق، بچوں اور خواتین کے بین الاقوامی اداروں سے اسرائیل کو نکالنے کا مطالبہ
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ نسل کشی کرنے والی غاصب صیہونی حکومت کی رکنیت، انسانی حقوق کمیشن سمیت کسی بھی بین الاقوامی ادارے میں باقی نہیں رہنی چاہئے۔
-
امداد رسانی میں اسرائیلی رکاوٹ دور کرنے پر زور
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۳یورپی یونین کی کمشنر برائے ہم آہنگی اور اصلاحات ایلیسا فریرا نےغزہ کے لیے زیادہ سے زیادہ انسانی امداد کی ترسیل کے مقصد سے غاصب صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
اپنے اہداف میں صیہونیوں کی ناکامی
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹ایران کے وزیرخارجہ نے استقامتی گروپوں کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ صیہونی دشمن اب تک اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کر سکا ہے۔
-
غزہ پر جارحیت میں امریکا کے شریک ہونے پر زور، سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵یمن کے عوامی رہنما سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ غزہ میں شہدا اور زخمیوں کی تعداد مہذب دنیا کے لئے باعث ننگ و عار ہے۔
-
صیہونی جرائم روکنے میں عالمی اداروں کی ناکامی پر تنقید، تحریک حماس کا بیان
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱تحریک حماس نے غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر فائرنگ پر ردعمل میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے خلاف اقدام کرنے میں عالمی برادری کی ناکامی مزید جرائم کے لئے ہری جھنڈی ہے۔
-
امریکہ اور اسرائيل کے درمیان اختلافات ڈرامہ ہے: جہاد اسلامی
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۶جہاد اسلامی فلسطین کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے امریکہ اور اسرائيل کے درمیان اختلافات کو دکھاوا قرار دیا ہے۔
-
روزہ دار فلسطینی مسلمان خاک و خون میں
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۳غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے خلاف اپنی جارحیت کے ایک سو ساٹھویں دن مختلف علاقوں پر حملہ کیا۔
-
مقبوضہ فلسطین کے شہر عسقلان پر راکٹوں کی بارش
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۶رمضان المبارک میں غزہ کے خلاف صہیونی حکومت کے جاری حملوں کے ساتھ ہی فلسطینی مزاحمت نے بھی جارح اسرائیلی فوجیوں کے حملوں کاجواب راکٹوں اور میزائلوں سے دیا ہے۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۰غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت جاری ہے اور تازہ حملوں میں سیکڑوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
غزہ کے تعلق سے امریکی رویئے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تنقید
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۷ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سیکریٹری جنرل نےسمندر کے راستے غزہ کے لئے امداد کی ترسیل کے نظریے پر کڑی تنقید کی ہے۔