-
خواتین کمیشن کے اجلاس میں اسرائیل کی تحقیر (ویڈیو)
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۱ترکیہ کے گھریلو اور سماجی خدمات کی وزیر نے غزہ میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں جاری فلسطینیوں کی نسل کشی پر احتجاج کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں خواتین کمیشن کے اجلاس میں غاصب صیہونی حکومت کے سماجی امور کی وزیر کی تقریر کا بائیکاٹ کر دیا۔
-
اسرائیل غزه میں جنگ ہار چکا ہے، صیہونی حکومت کے سابق اور ریزرو فوجی جنرل کا اعتراف
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۰صیہونی حکومت کے ایک سابق فوجی جنرل نے صیہونی حکام پر کڑی تنقید کرتے ہوئے تل ابیب کے فوجی مقاصد کے حصول میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کی جنگ پہلے ہی ہار چکا ہے۔
-
صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملے
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ علاقوں میں صیہونی حکومت کی فضائی دفاعی تنصیبات کو سو سے زائد راکٹوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین کا اسرائیلی فوج پر بڑا حملہ
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی عسکری شاخ القسام بریگیڈ نے جنوبی غزہ کے خان یونس شہر کے شمال میں صیہونی حکومت کے دو انفنٹری یونٹوں پر گھات لگا کر حملہ کیا جس میں کئی صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی روکے جانے پر زور، پاکستان کے صدر آصف علی زرداری
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۲صدر پاکستان نے غزہ کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار ہمدردری کرتے ہوئے عالم اسلام کے حکمرانوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی قوم کی مدد کرنے اور غاصب اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کا خاتمہ کرانے کے لئے اپنی کوششیں تیز کریں۔
-
صیہونی اہداف پر عراق کی اسلامی مزاحمت کا ڈرون حملہ (ویڈیو)
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵عراق کی اسلامی مزاحمت نے منگل کی صبح ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے تل ابیب میں بن گورین ایئرپورٹ کو ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ کے تعلق سے امریکی منافقت کی مذمت، ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴ترجمان وزارت خارجہ نے امریکہ کی جانب سے غزہ کو امدادی سامان پہنچانے کو ایک ظاہری اور مضحکہ خیز اقدام اور ایک کڑوا مذاق قرار دیا ہے۔
-
شدت پسند صیہونی آباد کاروں کا رمضان کے پہلے ہی دن مسجد الاقصیٰ پر حملہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷فلسطین میں ماہ مبارک رمضان شروع ہوچکا ہے لیکن شدت پسند صہیونی آباد کاروں نے اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے رمضان کے پہلے ہی دن مسجد الاقصیٰ پر حملہ کیا ہے۔
-
مسجد الاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری کا اہم اعلان
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۴ماہ مبارک رمضان کے موقع پر مسجد الاقصی کے خطیب نے اس مسجد میں فلسطینیوں کی وسیع پیمانے پر موجودگی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
غزہ خاک و خون میں
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶غزہ پر آج کی صیہونی جارحیت میں بھی درجنوں فلسطین شہری شہید اور زخمی ہو گئے۔