اسرائیل پر ایران کا حملہ، لبنان میں جشن کا ماحول (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i432464-اسرائیل_پر_ایران_کا_حملہ_لبنان_میں_جشن_کا_ماحول_(ویڈیو)
لبنان کے دارالحکومت بیروت کے مختلف علاقوں میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے خلاف حملے کے بعد لبنانی عوام خوشی سے سڑکوں پر نکل آئے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )