SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • صیہونی ٹھکانوں پر سرایا القدس کے حملے

    صیہونی ٹھکانوں پر سرایا القدس کے حملے

    Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۸

    جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی شاخ القدس بریگیڈ نے صیہونی حکومت کے بعض علاقوں پر حملہ کیا ہے۔

  • غزہ پر صیہونی فوج کا حملہ، چوبیس گھنٹے میں 103 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

    غزہ پر صیہونی فوج کا حملہ، چوبیس گھنٹے میں 103 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

    Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۸

    فلسطین کی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صیہونیوں کی بمباری میں غزہ میں ایک سو تین فلسطینی شہید اور ایک سو پینتالیس دیگر زخمی ہوئے۔

  • تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ

    تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ

    Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴

    اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر تل ابیب میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ کے سامنے احتجاج کیا ہے۔

  • غزہ میں شہید ہونے والے شہریوں کی تعداد کی کوئی مثال نہیں ملتی: اقوام متحدہ

    غزہ میں شہید ہونے والے شہریوں کی تعداد کی کوئی مثال نہیں ملتی: اقوام متحدہ

    Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۶

    اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن میں مغربی ایشیا شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ کے دوران شہید ہونے والے شہریوں کی تعداد کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔

  • غزہ جنگ کا دائرہ بڑھ گیا، جنوبی لبنان پر اسرائیل کے فضائی حملے شروع

    غزہ جنگ کا دائرہ بڑھ گیا، جنوبی لبنان پر اسرائیل کے فضائی حملے شروع

    Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۰

    اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان پر حملے شروع کر دیے۔

  • فرانس نے 28 صیہونی آبادکاروں پر پابندیاں عائد کر دیں

    فرانس نے 28 صیہونی آبادکاروں پر پابندیاں عائد کر دیں

    Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۸

    فرانس نے  مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطین کے شہریوں کے خلاف ظلم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے مرتکب ہونے والے 28 صیہونی آباد کاروں پر پابندیوں کا اعلان کردیا۔

  • صیہونی فوجی اڈے پر حزب اللہ کا میزائلی حملہ

    صیہونی فوجی اڈے پر حزب اللہ کا میزائلی حملہ

    Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۳

    حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی اڈے پر میزائلی حملہ کیا ہے۔

  • تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ (ویڈیو)

    تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ (ویڈیو)

    Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۷

    تل ابیب میں بڑی تعداد میں لوگوں نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتین یاہو کے خلاف وزارت جنگ کی عمارت کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔

  •  جنوبی افریقہ نے ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں غاصب اسرائیل کے خلاف ایک بار پھر مقدمہ درج کرایا

    جنوبی افریقہ نے ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں غاصب اسرائیل کے خلاف ایک بار پھر مقدمہ درج کرایا

    Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۴

    خبری ذرائع کے مطابق جنوبی افریقہ نے صیہونی حکومت کے خلاف، ہیگ کی عالمی عدالت انصاف میں نئی شکایت درج کرائی ہے۔

  • غزہ میں جنگ بندی سے متعلق قاہرہ مذاکرات ختم

    غزہ میں جنگ بندی سے متعلق قاہرہ مذاکرات ختم

    Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵

    غزہ میں جنگ بندی کے لئے قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات ختم ہوگئے ہيں اور صیہونی حکومت کا وفد تل ابیب واپس چلا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۱۵ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS