SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • اسرائیل، بن گورین ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ

    اسرائیل، بن گورین ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ

    Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲

    عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے اندر واقع "بن گورین" ہوائی اڈے کو ڈرون سے نشانہ بنایا۔

  • بحیرۂ احمر میں اسرائیل مخالف کارروائیاں جاری رہیں گی: یمن

    بحیرۂ احمر میں اسرائیل مخالف کارروائیاں جاری رہیں گی: یمن

    Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴

    یمن کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں صیہونی حکومت کی فوجی جارحیت جاری رہنے تک بحیرۂ احمر میں اسرائیل مخالف یمنی فوجی کارروائیاں بھی جاری رہيں گی۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران نے غزہ کے الشفا اسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

    اسلامی جمہوریہ ایران نے غزہ کے الشفا اسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

    Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے الشفا اسپتال پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پہلا موقع نہيں ہے کہ جب غاصب صیہونی حکومت نے کسی اسپتال پر حملہ کیا ہے۔

  • شمالی غزہ میں جلد ہی بھکمری، شدید انسانی المیہ: اقوام متحدہ

    شمالی غزہ میں جلد ہی بھکمری، شدید انسانی المیہ: اقوام متحدہ

    Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۲

    اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں پیر کے روز خبردار کیا ہے کہ غزہ کی آدھی آبادی، بے حد بحرانی بھکمری کا سامنا کر رہی ہے اور خدشہ ہے کہ اگر فوری طور پر حالات نہ بدلے تو مئی کے مہینے تک شمالی غزہ میں بے حد بھیانک بھکمری پھیل جائے گی۔

  • غزہ کی صورتحال پر ڈبلیو ایچ او کی تشویش

    غزہ کی صورتحال پر ڈبلیو ایچ او کی تشویش

    Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۳

    صحت کی عالمی تنظیم ڈبلیو ایچ اونے غزہ کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • غزہ بڑا قبرستان بن چکا ہے، جوزپ بوریل

    غزہ بڑا قبرستان بن چکا ہے، جوزپ بوریل

    Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۸

    یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے غزہ کو ایک بڑے قبرستان سے تعبیر کیا ہے۔

  • غزہ میں بھوک مری  شروع ہونے کی  بابت انتباہ

    غزہ میں بھوک مری شروع ہونے کی بابت انتباہ

    Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۴

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ غزہ میں غذائی عدم تحفظ کی تازہ ترین رپورٹ اس خطے میں عام شہریوں کے حقیقی حالات کی ایک خوفناک چارج شیٹ ہے۔

  • قیدیوں کے تبادلے پر زور، حماس کے سیاسی دفتر کے رکن محمد نزال

    قیدیوں کے تبادلے پر زور، حماس کے سیاسی دفتر کے رکن محمد نزال

    Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۹

    حماس نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی جنگی قیدیوں کو یونہی رہا نہیں کیا جائے گا۔

  • غزہ میں بھک مری پر اقوام متحدہ کی تشویش

    غزہ میں بھک مری پر اقوام متحدہ کی تشویش

    Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۴

    اقوام متحدہ نے غزہ میں بھک مری پھیلنے کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۸

    غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • کویت کے ایک مرکز پر حملے کی تحقیقات میں مدد کے لیے تیار ہیں: ایرانی وزیرخارجہ

    کویت کے ایک مرکز پر حملے کی تحقیقات میں مدد کے لیے تیار ہیں: ایرانی وزیرخارجہ

    ۶ minutes ago
  • Video |

    کشمیر میں ایرانی ثقافت کی جھلک ، ایک خصوصی نمائش سبط محمد حسن کی رپورٹ

  • جنرل  شکارچی : ایرانی حملے کا کویتی فوج کا دعوی غلط

  • پزشکیان: مشہد میں لاکھوں زائرین کی موجودگی اقتصادی موقع ہے

  • سید عباس عراقچی: مذاکرات قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی نگرانی میں جاری ہیں،  قطر اور پاکستان بدستور ثالث

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS