-
رہبر انصاراللہ: غزہ میں صیہونی جرائم پر بعض اسلامی ملکوں کی خاموشی افسوسناک ہے
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۸انصاراللہ یمن کے رہبر نے عید میلادالنبی کی مناسبت سے دسیوں لاکھ کے اجتماع سے خطاب میں غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں مظلوم فلسطینی عوام کے قتل عام پر بعض اسلامی ملکوں کی خاموشی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
انداز جہاں: چند قطبی نظام کی تشکیل
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۹نشر ہونے کی تاریخ: 04-09-2025
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حملے ، کئی شہید
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۰غزہ پٹی کے مختلف علاقوں میں دہشتگرد صیہونی فوج کے حملوں میں المجاہدین مزاحمتی بریگیڈز کے ایک سینیئر کمانڈر کے علاوہ مزید دسیوں عام شہری شہید و زخمی ہو گئے۔
-
لبنان پر پھر صیہونی حملہ ، پانچ شہید
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۷لبنانی میڈیا نے بدھ کی شب جنوبی لبنان میں صیہونی حکومت کے حملوں کے نتیجے میں پانچ لبنانیوں کی شہادت اور دس افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے، جن میں تین شامی شامل ہیں۔
-
القسام بریگیڈ کے نوجوانوں نے اینٹ کا جواب پتھر سے دیا + ویڈیو
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳غزہ کے خلاف صہیونی فوج کے آپریشن کے جواب میں القسام بریگیڈ نے صہیونی فوج کے خلاف کاروائی شروع کردی ہے۔
-
بحرین: فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ؛ مظاہروں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں + ویڈیو
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۲بحرین میں غزہ کے حق میں نکالی گئی ریلی کے دوران مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔
-
مسلم حکومتیں صیہونی قاتلوں کو لگام دیں: اسپیکر قالیباف
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۰پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے مسلم امہ سے اپیل کی کہ یکصدا اور متحد ہوکر غزہ میں نسل کشی کی مذمت کریں۔
-
یمن: اسرائیل پر ذوالفقار اور فلسطینی -2 سے حملہ
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۱:۱۵یمن کی مسلح افواج نے مقبوضہ فلسطین کے شہر یافا پر ذوالفقار اور فلسطین دو ماڈل کے دو میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
انداز جہاں: ہندوستان ، ووٹر ادھیکار یاترا
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۳نشر ہونے کی تاریخ: 03-09-2025
-
بہت سے صیہونی فوجیوں نے غزہ جنگ میں شامل ہونے سے انکار کر دیا ، وجہ قابل غور!
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۳صیہونی حکومت کے ریزرو فوجیوں نے غزہ کے خلاف جنگ کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس میں شمولیت سے انکار کردیا ہے