SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • امریکی صدر بائيڈن کی تقریر کے دوران ہنگامہ (ویڈیو)

    امریکی صدر بائيڈن کی تقریر کے دوران ہنگامہ (ویڈیو)

    Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲

    امریکہ میں فلسطین کے حامیوں نے صدر جو بائیڈن کی تقریر میں کئی بار رکاوٹیں ڈالیں اور غزہ کے عوام کی حمایت میں بائیڈن کے خلاف نعرے لگائے۔

  • صیہونی حکومت کی اشدود بندرگاہ پر ڈرون حملہ

    صیہونی حکومت کی اشدود بندرگاہ پر ڈرون حملہ

    Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۸

    خبری ذرائع نے آج صبح مغربی مقبوضہ فلسطین میں واقع اشدود بندرگاہ پر ایک ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔

  • صیہونی فوجی اڈے پر حزب اللہ لبنان کا میزائلی حملہ (ویڈیو)

    صیہونی فوجی اڈے پر حزب اللہ لبنان کا میزائلی حملہ (ویڈیو)

    Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲

    حزب اللہ لبنان نے ایک صیہونی فوجی اڈے پر میزائلی حملے کی خبر دی ہے۔

  • غزہ پر صیہونی فوج کے ہوائی حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    غزہ پر صیہونی فوج کے ہوائی حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۶

    غزہ کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے ہوائی حملے بدستور جاری ہیں۔

  • صہیونی میڈیا: اسرائیلی فوج حزب اللہ کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی

    صہیونی میڈیا: اسرائیلی فوج حزب اللہ کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی

    Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۰

    صیہونی میڈیا نے حزب اللہ کی برتری کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج شمالی محاذ پر حزب اللہ لبنان کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔

  • غزہ غاصب صیہونیوں کے قبرستان میں تبدیل ہو گیا

    غزہ غاصب صیہونیوں کے قبرستان میں تبدیل ہو گیا

    Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۸

    فلسطین کی تحریک استقامت سے صیہونی فوج کو کاری ضرب لگی ہے۔

  • یمنی فوج مضبوط ہے اور اسے امریکہ اور برطانیہ کا خوف نہیں ہے: محمد علی الحوثی

    یمنی فوج مضبوط ہے اور اسے امریکہ اور برطانیہ کا خوف نہیں ہے: محمد علی الحوثی

    Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ یمنی فوج مضبوط ہے اور اسے امریکہ اور برطانیہ کا خوف نہیں ہے۔

  • صیہونی فوجیوں پر القسام کے تازہ ترین حملے، صیہونیوں کو بھاری جانی نقصان (ویڈیو)

    صیہونی فوجیوں پر القسام کے تازہ ترین حملے، صیہونیوں کو بھاری جانی نقصان (ویڈیو)

    Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۸

    فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے منگل کی رات اپنی ایک رپورٹ میں اپنی مختلف کارروائیوں کا ذکر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ القسام بریگیڈ نے صیہونی فوج کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔

  • اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات (ویڈیو)

    اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات (ویڈیو)

    Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے نیویارک میں اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش سے ملاقات کی۔

  • ایران نے امریکہ کو پیغام اور وارننگ دے دی ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    ایران نے امریکہ کو پیغام اور وارننگ دے دی ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریۂ ایران نے امریکہ کو ایک پیغام اور سنجیدہ وارننگ دی ہے کہ یمن کے خلاف بحیرۂ احمر میں برطانیہ کے ساتھ اس کی مشترکہ کارروائی ایک سنگین اور اسٹریٹیجک غلطی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۶ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS