SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • غزہ کے شہدا کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز کر گئی

    غزہ کے شہدا کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز کر گئی

    Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۴

    غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ جنگ کے 94 ویں دن شہدائے غزہ کی تعداد 23 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔

  • فلسطینیوں نے اسرائیل کی امیدوں کو خاک میں ملا دیا

    فلسطینیوں نے اسرائیل کی امیدوں کو خاک میں ملا دیا

    Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۸

    ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف نے طوفان الاقصیٰ آپریشن کو فلسطینی قوم کی جدوجہد کی تاریخ میں ایک اہم موڑ قرار دیا ہے۔

  • جنگ غزہ، بندوقوں اور فوجی وردیوں کے ساتھ کام کرنے پر مجبور اسرائیلی

    جنگ غزہ، بندوقوں اور فوجی وردیوں کے ساتھ کام کرنے پر مجبور اسرائیلی

    Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۶

    ایک اسرائیلی جریدے کی رپورٹ ہے کہ اسرائیلی فوجی بندوقوں اور فوجی وردیوں کے ساتھ کام کرنے پر مجبور ہیں۔

  • اسرائیل کو دلدل سے نکالنے کے لئے امریکی کوششیں

    اسرائیل کو دلدل سے نکالنے کے لئے امریکی کوششیں

    Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۸

    صیہونی حکومت کے جنرل اسٹاف کے سابق نائب سربراہ یائیر گولان نے حال ہی میں اسرائیلی اخبار معاریو کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کی طرف سے ہونے والی تباہی کے باوجود، اسرائیل جنگ میں ایک کمزور فریق کی طرح ہے۔

  • غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی جنگی طیاروں کی شدید بمباری

    غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی جنگی طیاروں کی شدید بمباری

    Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۹

    آخری اطلاع ملنے تک صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں اٹھارہ فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔

  • حزب اللہ کے کمانڈر کی شہادت

    حزب اللہ کے کمانڈر کی شہادت

    Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۷

    حزب اللہ نے ایک بیان جاری کر کے اپنے ایک کمانڈر کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔

  • میدان جنگ کے ساتھ ہی انٹیلیجنس کے میدان میں بھی اسرائیل کی شکست

    میدان جنگ کے ساتھ ہی انٹیلیجنس کے میدان میں بھی اسرائیل کی شکست

    Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۷

    تحریک استقامت فلسطین کے سیکورٹی اور انٹیلیجنس کے شعبے نے صیہونی حکومت کی جاسوسی تنظیم شاباک کی روشوں کا پتہ لگاکر غزہ میں اس کے ایجنٹوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا ہے۔

  • ایرانی وزیر خارجہ: غزہ میں غاصب صیہونی حکومت گذشتہ 3 ماہ میں کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کرسکی

    ایرانی وزیر خارجہ: غزہ میں غاصب صیہونی حکومت گذشتہ 3 ماہ میں کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کرسکی

    Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے غزہ پر اپنی وحشیانہ جارحیت کے اہداف میں غاصب صیہونی حکومت کی مکمل شکست پر زور دیا ہے۔

  • جنگ غزہ کے بارے میں صیہونی حکومت میں اختلاف

    جنگ غزہ کے بارے میں صیہونی حکومت میں اختلاف

    Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱

    صیہونی حکومت کے تین وزیروں نے چیف آف آرمی اسٹاف پر دو وزیروں کے حملے پر بطور احتجاج آج کابینہ کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے الاقصیٰ اسپتال کو بند کرنے کا اعلان

    غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے الاقصیٰ اسپتال کو بند کرنے کا اعلان

    Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹

    غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے اسپتالوں کے خلاف وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے الاقصیٰ اسپتال کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سید عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات تعمیری تھے: عمان کے وزیر خارجہ

    سید عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات تعمیری تھے: عمان کے وزیر خارجہ

    ۴۷ minutes ago
  • ایرانی اسپیکر کی طرف سے امریکی وزیر خزانہ کی ہرزہ سرائی کا جواب

  • عید میلاد النبی ﷺ: صدر مرمو، مودی، راہل گاندھی سمیت ہندوستانی رہنماؤں کی قوم کو مبارکباد

  • جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کے فضائی اور توپ خانے کے حملے

  • ایران کے خلاف امریکی پابندیاں یکطرفہ ہیں: قطری وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS