-
القسام بریگیڈ کے جوابی حملے، صیہونیوں کی متعدد فوجی گاڑیاں اور ٹینک تباہ (ویڈیو)
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۴تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں صیہونی دشمن کی اکتالیس بکتربند گاڑیاں تباہ کر دی گئیں۔
-
صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے، اسرائیل کے دو ہیلی کاپٹر علاقے سے فرار ہونے پر مجبور
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۶حزب اللہ لبنان نےاعلان کیا ہےکہ اس نے غاصب اسرائیل کے دو ہیلی کاپٹروں کو میزائل سے نشانہ بنایا اور ان کو علاقے سے فرار پر مجبور کردیا.
-
تل ابیب میں اسرائیلی جنگی قیدیوں کے لواحقین کا مظاہرہ (ویڈیو)
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے تل ابیب میں وزارت جنگ کے قریب احتجاج کرتے ہوئے قریب میں واقع چوراہے کو بند کر دیا۔
-
پشاور میں فلسطین کی حمایت میں بچوں اور نوجوانوں کا مظاہرہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۶بدھ کے روز پاکستانی بچوں اور نوجوانوں نے پیشاور میں مظاہرہ کرکے ، غزہ میں جارح صیہونی حکومت کے ہاتھوں شہید ہونے والے ہزاروں بچوں کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی سفاکی، ایک ہی خاندان کے 13 افراد کا بچوں اور خواتین کے سامنے قتل
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۹غاصب اسرائیلی فوجیوں نے شمالی غزہ میں ایک ہی خاندان کے 13 افراد کو بچوں اور خواتین کے سامنے گھر میں قتل کر دیا۔
-
غزہ میں ملبے سے 70 شہیدوں کی لاشیں برآمد، صیہونیوں نے 56 رہائشی عمارتوں کو دھماکے سے اڑادیا
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶فلسطینی ذرائع ابلاغ نے آج بدھ کی شام کو غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھنے اور غزہ میں ملبے سے 70 شہدا کی لاشیں برآمد ہونے کی خبر دی ہے۔
-
حماس کے جال میں پھنس گیا اسرائیل، جنگ بندی کے لئے مارنے لگا ہاتھ پیر
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰صیہونی ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے غزہ پٹی میں ایک اور جنگ بندی کی تجویز پیش کی ہے اور قیدیوں کے تبادلے کے لیے حماس کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے اپنی آمادگی ظاہر کی ہے اور اس سے قطری فریق کو آگاہ بھی کر دیا ہے۔
-
امریکی اتحاد میں شامل ہونے پر بعض عرب ملکوں کو انصاراللہ کا سخت انتباہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲یمن کی تحریک انصاراللہ نے امریکی اتحاد میں شامل ہونے پر بعض عرب ملکوں کو خبردار کیا ہے۔
-
صیہونیوں پرغزہ جنگ کے شدید اثرات کا انکشاف، 60 فی صد اسرائیلی فوجی نفسیاتی مسائل کا شکار
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰عبرانی ذرائع نے غزہ کے خلاف جنگ کے صیہونیوں پر پڑنے والے شدید اثرات کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ 60 فی صد اسرائیلی فوجی ذہنی اور نفسیاتی مسائل کا شکار ہیں۔
-
یمن کے بعد ملائیشیا کا اہم قدم، اسرائیل کی پریشانی بڑھی
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۱ملائیشیا نے مقبوضہ فلسطین جانے والے بحری جہازوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔