-
ایران کا نیا اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے فضائی دفاع کے کمانڈر جنرل داؤود شیخیان نے بتایا ہے کہ بہت جلد ایسے ایرانی اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم کی رونمائی کی جائے گی جس سے دشمنوں کے اندازے درہم برہم ہوجائیں گے۔
-
انداز جہاں: ایران اور خطے میں امریکی سازشوں کی ناکامی پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۲:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/9
-
گریٹر اسرائیل کا نقشہ جاری، عرب دنیا میں کھلبلی مچ گئی
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۳غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے جاری کئے نقشے میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے علاوہ اردن، شام، لبنان اور دیگر عرب ممالک کو صیہونی ریاست کا حصہ دکھایا گیا ہے۔
-
سب سے بڑا دشمن امریکا اور اسرائیل : عراقی وزیراعظم سے ساتھ ملاقات میں قالیباف کا اعلان
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۷ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے عراقی وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا ہے کہ مشرق وسطی میں جاری تبدیلیوں کے دوران ایران اور عراق کو مزید اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
-
نور شمس پناہ گزیں کیمپ پرصیہونی فوجیوں کا حملہ
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۹غاصب صیہونی فوجیوں نے طولکرم میں واقع نور شمس پناہ گزیں کیمپ پر حملہ کیا ہے۔
-
شام کے مستقبل کا فیصلہ شامی عوام کو کرنا چاہئے: امیر سعید ایروانی
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کے اقتدار اعلی، خودمختاری، اتحاد اور استحکام پر یقین رکھتا ہے اور اس بات پر اصرار کرتا ہے کہ شام کے مستقبل کا تعین بغیر کسی غیرملکی مداخلت کے شام کے عوام کے توسط سے ہونا چاہیے۔
-
فرانسیسی صدر کے دعوے مسترد
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فرانسیسی صدر کے حالیہ دعووں کو بے بنیاد، متضاد اور قیاس آرائیوں پر مبنی قرار دیتے ہوئے سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی بربریت
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷غاصب صیہونی فوجی غزہ پر حملوں کے دوران فلسطینی قیدیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔
-
انداز جہاں: یمن مظہر استقامت
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/7
-
دہشتگرد اسرائیلی فوج کے کمانڈر کے بیان نے سب کو چونکا دیا!
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۶اسرائیلی فوج کے ایک سینیئر کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ پٹی میں مزاحمت کی طاقت نہ ختم ہوئی ہے اور نہ ہی ہوگی۔