-
نیوز ڈیسک، پیر 04 دسمبر
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵نشرہونے کی تاریخ 04/ 12/ 2023
-
میدان جنگ میں شکست کا واضح ثبوت، اب ٹارگٹ کلنگ پر فوکس
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے ادارے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ تل ابیب قطر، ترکیے اور لبنان سمیت مختلف ممالک میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک "حماس" کے سینئیر رہنماؤں کو قتل کرنے کے درپے ہے۔
-
طوفان الاقصی آپریشن نے اسرائیلی فوجی ڈھانچے کو پہنچایا بڑا نقصان
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۸رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن کے بعد سیکڑوں اسرائیلی فوجیوں کو نفسیاتی بیماری ہوگئی۔
-
اسرائیل کا فلسطین کی سپریم کورٹ پر قبضہ، عمارت کو داعش کی اسٹائل سے اڑا دیا+ ویڈیو
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹صیہونی حکومت نے فلسطینی سپریم کورٹ کی عمارت کو دھماکے سے اڑا دیا ہے۔
-
یونیسیف: جنوبی غزہ میں بچوں کا بڑے پیمانے میں قتل عام ہو رہا ہے
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۳اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسیف نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں بچوں کی ایک بہت بڑی تعداد جنگ کی بھینٹ چڑھی ہے۔
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس، امریکہ غاصب اسرائیل کی وحشیگری کو بند کرائے
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۴ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کہا ہے کہ ہم جنگ پسندوں کو خبردار کرتے ہیں جو غزہ اور مغربی کنارے میں جنگ کو وسعت دینے کے درپے ہیں اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے، امریکہ فوری طور پر اسرائیلی مجرموں کی حمایت کرنا بند کردے۔
-
ستّر فیصد صیہونی فوجی شمالی غزہ سے پیچھے ہٹنے پر مجبور
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۰القسام بریگیڈ کے ایک کمانڈر نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ستّر فیصد فوجی غزہ کے شمالی علاقے سے پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوگئے۔
-
حماس: غزہ کو صہیونیوں کا قبرستان بنادیں گے
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۵تحریک حماس کے ایک رہنما اسامہ حمدان نےاس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ مسئلہ فلسطین کے حل کے سلسلے میں امریکی رویہ علاقے میں کشیدگی اور صورت حال کے دھماکہ خیز ہونے کا باعث بنا ہے، کہا ہے کہ غزہ ہمیشہ جارحوں اور غاصبوں کا قبرستان رہا ہے اور رہے گا۔
-
غزہ کے شہدا کی تعداد بڑھ کر 15523 ہوگئی
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۶غزہ کے نہتے عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کو اٹھاون دن گزرنے کے بعد شہدا کی تعداد پندہ ہزار پانچ سو تئیس تک پہنچ گئی ہے جس میں چھ ہزار چھ سو بچے اور چار ہزار تین سو خواتین ہیں۔
-
امریکی بحری جنگی جہاز پر یمنی فوج کا حملہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۱یمن کی انصاراللہ نے بحیرہ احمر میں امریکی گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔