SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • خالد قدومی: واقعی امت اسلامیہ دشمن کے مقابلے میں کھڑی نہیں ہوسکتی؟

    خالد قدومی: واقعی امت اسلامیہ دشمن کے مقابلے میں کھڑی نہیں ہوسکتی؟

    Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۵

    تہران میں حماس کے نمائندے خالد قدومی نے کہا ہے کہ ہم نے جنگ کے دوسر ے ہی دن سے ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کے سفارتی اقدامات کا مشاہدہ کیا جو بہت اہم ہیں۔

  • الشفا اسپتال میں ہتھیاروں کا اسرائیلی دعویٰ خود صیہونی ذرائع نے جھوٹا قرار دے دیا

    الشفا اسپتال میں ہتھیاروں کا اسرائیلی دعویٰ خود صیہونی ذرائع نے جھوٹا قرار دے دیا

    Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۶

    صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ کے الشفا اسپتال پر صیہونی فوجیوں کے حملے کے دوران کوئی ہتھیار یا صیہونی قیدی نہیں ملا ہے۔

  • غزہ میں صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مقام پر متعدد راکٹ داغے گئے ہیں

    غزہ میں صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مقام پر متعدد راکٹ داغے گئے ہیں

    Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۰

    فلسطین کی مزاحمتی فورسز نے غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جاری مظالم کے پیش نظر متعدد راکٹ غزہ میں صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مقام پر داغے ہیں۔

  • فلسطین و غزہ  کے حوالے سے ریڈیو تہران کا خصوصی پروگرام

    فلسطین و غزہ کے حوالے سے ریڈیو تہران کا خصوصی پروگرام

    Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵

    نشر ہونے کی تاریخ 2023/11/15

  • غزہ جنگ، بچوں کے قتل میں امریکہ برابر کا شریک، اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی بڑھا دی

    غزہ جنگ، بچوں کے قتل میں امریکہ برابر کا شریک، اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی بڑھا دی

    Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۷

    امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا خاموشی سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی بڑھا رہا ہے۔

  • الشفا اسپتال سے بھی ملی اسرائیل کو مایوسی

    الشفا اسپتال سے بھی ملی اسرائیل کو مایوسی

    Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴

    اسرائیل کے آرمی ریڈیو کا کہنا ہے کہ الشفا ہسپتال میں ہمارے قیدیوں کا کوئی سراغ نہیں ملا ۔

  • فلسطین کی حمایت میں کراچی میں آل پارٹیز کانفرنس

    فلسطین کی حمایت میں کراچی میں آل پارٹیز کانفرنس

    Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • قیدیوں کے تبادلے میں صیہونی حکومت کی شیطنت

    قیدیوں کے تبادلے میں صیہونی حکومت کی شیطنت

    Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۸

    فلسطین کی تحریک حماس نے تاکید کی ہے کہ غاصب صیہونی دشمن، غزہ میں انسانی جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے لئے سمجھوتے کے حصول میں مسلسل رکاوٹیں پیدا اور خلاف ورزیاں کر رہا ہے۔

  • غزہ کے الشفا اسپتال میں بیماروں اور بچوں پر صیہونی فوج کا حملہ

    غزہ کے الشفا اسپتال میں بیماروں اور بچوں پر صیہونی فوج کا حملہ

    Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۱

    غزہ میں مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ بد ترین شکل میں جاری ہے۔

  • اسلام آباد میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرے (ویڈیو)

    اسلام آباد میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرے (ویڈیو)

    Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۶

    فلسطینیوں کی حمایت میں نکالی گئی ریلی کے شرکاء نے جن کے ہاتھوں میں فلسطین کے پرچم تھے امریکہ اور اسرائیل کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔

Show More
خاص خبریں
  • یورپ کے انسانی حقوق کے دعووں کی حقیقت

    یورپ کے انسانی حقوق کے دعووں کی حقیقت

    ۱۳ hours ago
  • ایران کے حملوں کے بعد بحرین میں امریکی فوجی اڈے کا مستقبل غیر یقینی، 400 ملین ڈالر کا نقصان

  • ہندوستان: پارلیمانی حد بندی بل کابینہ میں منظور، اپوزیشن الرٹ

  • پاکستان: فضل الرحمان نے کچھ ایسی باتیں کیں جو نہیں کرنی چاہیے تھیں، مصدق ملک

  • افغانستان: اسکول کے قریب بم دھماکہ، 7 طلبہ کی موت، متعدد افراد زخمی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS