-
فلسطینی ماؤں اور بچوں کی حمایت میں ایرانی خواتین کا اجتماع
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵ایران میں ماؤں نے اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کر کے غزہ کے بچوں پر صیہونی حکومت کے مظالم کی مذمت کی۔
-
جنگ کا دائرہ دیگر علاقوں تک پھیلنے کی بابت اسماعیل ہنیہ کا انتباہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت جاری رہنے کی صورت میں جنگ کا دائرہ پورے علاقے تک پھیل سکتا ہے۔
-
اقوام متحدہ سے وابستہ ایک اسکول پر غاصب اسرائیل کا ہوائی حملہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۲غزہ کے جنوب میں واقع خان یونس شہر میں غاصب اسرائیل کے جنگی طیاروں نے اقوام متحدہ سے وابستہ ایک اسکول پر حملہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں ایک بار پھر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ، اسرائیل اور امریکہ کے جھنڈوں کو پیروں تلے روندا
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۶ہندوستان کے جنوبی شہر حیدرآباد میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین نے اسرائیل اور امریکہ کے جھنڈوں کو اپنے پیروں تلے روندا۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت، تہران میں عظیم ریلی
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳صیہونی حکومت کے حالیہ وحشیانہ اور افسوسناک جرائم کی مذمت میں منگل کی شام کوتہران کےانقلاب اسکوائر میں ایک عظیم ریلی کا انعقاد کیا گیا جس سے صدر مملکت ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے خطاب کیا۔
-
صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم پر ایران کا ردعمل
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کی مذمت
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کا حملہ، 7 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۸پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جہان فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں اور صیہونی جارحیت میں سات فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ کئی دیگر کو صیہونی فوجیوں نے گرفتار کر لیا۔
-
امریکی کانگریس کی عمارت میں فلسطین کی حمایت میں دھرنا (ویڈیو)
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۶فلسطین کے حامی ایک گروہ نے بدھ کے دن امریکی کانگریس کی عمارت میں دھرنا دیتے ہوئے امریکی حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ صیہونی حکومت اور فلسطین کی اسلامی استقامت کے درمیان جنگ بندی کی حمایت کریں۔