-
دیکھتے ہی دیکھتے ایک اور اسرائیلی ٹینک ہوا میں آڑ گیا، پوری کاروائی کی ویڈیو جاری+ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۸القدس بریگیڈز نے غزہ میں صہیونی فوج کے مرکاوا ٹینک کو نشانہ بناتے ہوئے نئی ویڈیو جاری کردی۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں پہلگام حملے پر ہنگامہ جاری
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۲سینیئر کانگریسی رہنما جے رام رمیش نے اپنے ملک کے وزیر اعظم سے سوال کیا کہ ہے کہ جنگ رکوانے کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے دعوے کی تردید کیوں نہیں کرتے۔
-
یمن سے میزائل حملہ ، تل ابیب کا بن گورین ہوائی اڈا بند
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷یمنی فوج کے میزائل حملے کے بعد تل ابیب کا بن گوریان ائیرپورٹ دوبارہ بند کیا گیا ہے۔
-
جنگ جاری رہی تو اسرائیل دنیا میں شدید تنہائی کا شکار ہوجائے گا؛ یائیر لاپید
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۵ہائیر لاپیڈ نے نتن یاہو حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے غزہ میں جاری جنگ کو اسٹریٹجک ناکامی اور اسرائیل کے لیے عالمی تنہائی کا پیش خیمہ قرار دیا۔
-
حنظلہ بحری جہاز کے امدادی کارکنوں کی بھوک ہڑتال
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰الجزیرہ ٹی وی نے بین الاقوامی سمندر میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے حنظلہ بحری جہاز کے امدادی کارکنوں کی بھوک ہڑتال کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ تعاون کرنے والی شپنگ کمپنیوں کو یمن کا شدید انتباہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۴یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے دنیا بھر کی شپنگ کمپنیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اسرائيل کے ساتھ کسی بھی طرح کے تعاون سے باز رہیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا انتباھات کو علمی جامہ پہنانے کے حوالے سے ہمارے صلاحیت اور غزہ میں اپنے بھائیوں کی حمایت کے حوالے سے ہماری سنجیدگی سے اچھی طرح واقف ہے۔
-
حنظلہ بین الاقوامی فریڈم فلوٹیلا پر اسرائيلی قبضہ کے بعد انسانی حقوق کے سیاہ فام امریکی کارکن کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کا تشدد
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۴حنظلہ بین الاقوامی فریڈم فلوٹیلا کے انسانی حقوق کے کارکنوں کی ٹیم نے انسانی حقوق کے ایک سیاہ فام امریکی کارکن کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کے وحشیانہ تشدد کی خبر دی ہے۔،
-
ہندوستانی میڈیا پر صیہونی حکومت کے اثرات اور عوامل
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۱ہندوستانی میڈیا میں صیہونی حکومت اور ایران کے سلسلے میں رپورٹنگ کے انداز نے حالیہ برسوں میں کافی تنازعات کو جنم دیا ہے۔
-
دوبارہ جارحیت کی تو ہمارا جواب اتنا محکم ہوگا کہ اس کو چھپایا نہیں جاسکے گا: عراقچی
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی حکام کی دھمکیوں کے جواب میں کہا ہے کہ اگر دوبارہ جارحیت کی گئی تو ہمارا جواب اتنا محکم ہوگا کہ اس کو چھپایا نہیں جاسکے گا۔
-
صیہونی حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور، تل ابیب نسل کشی جاری رکھنے پر بضد
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶صیہونی حکومت سخت عالمی دباؤ کے بعد غزہ کے بعض علاقوں میں معینہ اوقات میں حملے روکنے پر تیار ہوگئی ہے۔