-
صدر کے ساتھ پارلیمانی کمیشن کے اراکین کی اہم نشست، مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے کمیشن برائے قومی سلامتی وخارجہ پالیسی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ صدر مملکت سے کمیشن کے اراکین کی ملاقات میں دفاع،قومی سلامتی اور ملک کے پر امن ایٹمی پروگرام سے متعلق اہم معاملات کا جائزہ لیا گیا۔
-
غزہ میں غذائی قلت سے مزید چھے فلسطینی شہید
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۹غزہ میں غذائی قلت سے مزید چھے فلسطینی شہید ہوگئے، بھوک کی شدت سے اموات کی تعداد ستاسی بچوں سمیت ایک سو تینتیس ہو گئی۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا دھاوا، غرب اردن میں بھی شر انگیزی
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۲صیہونی آبادکاروں نے آج پیر کو مسجد اقصی پر دھاوا بول دیا، جبکہ ان میں سے کچھ دیگر نے مغربی کنارے کے وسط میں واقع الطیبہ شہر میں داخل ہو کر وہاں کے فلسطینی شہریوں کی املاک کو نقصان پہنچایا۔
-
سی این این: ایرانی میزائلوں سے اسرائیل کو بچانے میں امریکہ نے اپنے تھاڈ ایئر ڈیفنس میزائل گنوا دیئے !
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷سی این این نے دو ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ گزشتہ جون میں اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کے دوران امریکہ نے اپنے تھاڈ ایئر ڈیفنس میزائل کے ذخائر کا تقریبا ایک چوتھائی حصہ استعمال کر لیا۔
-
غزہ میں 1200 سن رسیدہ افراد بھوک سے لقمہ اجل؛ یورو مڈ ہیومن وائٹس واچ
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۰یورو مڈ ہیومن رائٹس واچ نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ غزہ میں ایک ہزار دوسو سن رسیدہ افراد بھوک سے لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
-
فرانس اور ڈنمارک میں فلسطین کے حق میں زبردست مظاہرے
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۵فرانس اور ڈنمارک میں سینکڑوں انسانی حقوق کے کارکنان اور شہریوں نے مظاہرے کرتے ہوئے فلسطینیوں کی نسل کشی اور غزہ پر فاقہ کشی مسلط کرنے کی شدید مذمت کی۔
-
غزہ کے عوام چلتی پھرتی لاشوں میں تبدیل ہوچکے ہیں؛ اقوم متحدہ کی دل دہلانے والی رپورٹ
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۲فلپ لازارینی نے غزہ میں اپنے ایک کارکن کا یہ جملہ نقل کیا ہے کہ غزہ کے لوگوں کو نہ زندہ کہا جاسکتا ہے نہ مردہ، وہ چلتی پھرتی لاشوں میں تبدیل ہوچکے ہیں
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف عوام سڑکوں پر
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۹تل ابیب میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔
-
ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ: صہیونی دشمن اقتصادی جنگ اور نفسیاتی حربوں کے ذریعے ایرانی قوم سے انتقام لینا چاہتا ہے
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۲گذشتہ 40 دن میں ایرانی قوم کے اتحاد کا ذکر کرتے ہوئے جو صیہونی دشمن کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے، ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ نے تاکید کی کہ اب دشمن اقتصادی جنگ اور نفسیاتی حربوں کے ذریعے ایران کے طاقتور اور مظلوم عوام سے انتقام لینا چاہتا ہے۔
-
انداز جہاں: ایران میں دہشت گردی ، پس پردہ عوامل
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۷نشر ہونے کی تاریخ: 27-07-2025