-
عیدان الیگزینڈر کی رہائی کے بعد تل ابیب اور واشنگٹن کے درمیان تعلقات کشیدہ
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۹تل ابیب اور واشنگٹن کے درمیان امریکی-اسرائیلی قیدی عیدان الیگزینڈر کی رہائی کے موضوع پر باہمی تعلقات میں کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔
-
فلسطین میں مزاحمتی قوتوں کی مقبولیت میں اضافہ
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۸فلسطینیوں کے درمیان صیہونی حکومت کے خلاف سرگرم مزاحمتی قوتوں کی مقبولیت میں خاصا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
-
انداز جہاں: ٹرمپ کا خلیج فارس کے عرب ممالک کا دورہ
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/13
-
فلسطینی پناہ گزینوں کے عارضی کیمپوں اور خیمہ بستیوں پر وحشیانہ صیہونی بمباری, ایران نے کی شدید مذمت
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱ایران کی وزارت خارجہ اے ترجمان اسماعیل بقائی نے جبالیا اور خان یونس میں فلسطینی پناہ گزین کیمپوں پر بمباری پر غاصب صہیونی حکومت کی شدید مذمت کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم پر دنیا کی خاموشی افسوسناک: صدر پزشکیان
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۱صدر ایران نے کہا ہے کہ بحیثیت انسان، یہ ہم سب کا فرض ہے کہ بلا امتیاز مذہب، نسل یا ملک ضرورت مندوں اور مصیبت زدہ کی مدد کے لیے آگے بڑھیں۔
-
دہشت گرد اسرائیلی حکومت پھر ہوئی مجبور، حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان مذاکرات
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۹بعض میڈیا ذرائع نے حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان مذاکرات شروع ہونے کی خبردی ہے۔
-
غزہ سے آئی چونکا دینے والی خبر، جنگ کی شروعات سے اب تک 6 ہزار اسرائیلی فوجی گرفتار!
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۷خبر رساں ذرائع نے غزہ جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک تقریباً چھ ہزار صہیونی فوجیوں کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
-
مزید ایئرلائنز کی قابض اسرائیل کےلئے پروازیں معطل
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۶قابض اسرائیل کے خلاف یمن کے کامیاب میزائل حملوں کے بعد، تل ابیب کے بن گورین ایئرپورٹ کے لئے جانے والی مزید کئی ایئرلائنوں نے اپنی پروازیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی غزہ میں ایک اسکول پر بمباری، 15 افراد شہید + ویڈیو
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۴صیہونی فوج کے دہشتگردوں نے شمالی غزہ کے جبالیا علاقے میں فاطمہ بنت اسد نامی ایک گرلس اسکول پر بمباری کر کے کم از کم پندرہ فلسطینیوں کو شہید اور دسیوں کو زخمی کر دیا۔ اسکول میں بے گھر ہو چکے فلسطینی کنبے پناہ لئے ہوئے تھے۔ شہدا میں اکثر خواتین اور بچے شامل ہیں۔
-
صیہونی حکومت خطے کی سلامتی کےلئے سب سے بڑا خطرہ؛ ایرانی وزیرخارجہ
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۰ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صہیونی حکومت کو مغربی ایشیا کی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔