-
شام کے تدمر ایئر بیس پر صیہونی فوجی طیاروں کی بمباری
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۸صیہونی فوجی طیاروں نے شام کے تدمر ایئر بیس پر بمباری کی ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی مکانات تباہ ہو رہے ہیں؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۷اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں صہیونی فوجیوں کی کارروائیوں کے نتیجے میں فلسطینی گھروں اور بنیادی ڈھانچے کو منظم طریقے سے تباہ کیا جارہا ہے۔
-
پاکستان کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرے + ویڈیوز
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۷جمعہ کے روز پاکستان میں روزہ دار نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد فلسطین کی حمایت اور غزہ کے نہتے شہریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے سڑکوں پر نکل آئے اور امریکی حکومت کی حمایت یافتہ صیہونی حکومت کی جارحیت کی شدید مذمت کی۔
-
شام کے دارالحکومت دمشق پر صیہونی حکومت کا حملہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۸غاصب صیہونی حکومت نے شام کے دارالحکومت دمشق کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت مسلسل جاری ہے
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰اسرائیلی فوج غزہ کے مختلف علاقوں میں اپنے فضائی حملے اور زمینی حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں بنگلادیش کے عوام سڑکوں پر نکل آئے + ویڈیو
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۲بنگہ دیش کے دار الحکومت ڈھاکہ میں غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم پر احتجاج کیا گيا اور مظاہرین نے غزہ کے خلاف جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
القسام بریگیڈ کا تل ابیب پر میزائل حملہ، ویڈیو جاری
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۲حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نےجمعرات کی شام مقبوضہ فلسطین کے شہر تل ابیب پر میزائلی حملہ کیا ہے۔ اس میزائلی حملے کے بعد تل ابیب اور مقبوضہ فلسطین کے مرکزی علاقوں میں خطرے کے سائرن بج اٹھے اور بن گورین ہوائی اڈے سے پروازیں عارضی طور پر معطل ہوگئيں۔
-
یمنی فوج نے اسرائیل پر میزائل حملہ کر دیا
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۰اسرائیلی فوج نے یمن سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی طرف داغے گئے میزائل اور مختلف علاقوں میں بجنے والے خطرے کے سائرن بجنے کی تصدیق کی ہے۔
-
مسلم ممالک صہیونی جرائم اور اسلامی ممالک کے خلاف امریکی جارحیت کی روک تھام کے لئے موثر اقدامات انجام دیں: ایرانی وزارت خارجہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے جرائم اور اسلامی ممالک کے خلاف امریکی جارحیت کو روکنے کے لیے مسلم ممالک کو بھرپور اور مؤثر اقدامات کرنے ہوں گے۔
-
صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے میں 71 فلسطینی شہید
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸غزہ پٹی کے خلاف صیہونی فوج کی تازہ جارحیت میں کم سے کم اکہتر فلسطینی شہری شہید ہو گئے ہیں۔