SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی فوج

  • غزہ: صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں تین پولیس اہلکار شہید

    غزہ: صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں تین پولیس اہلکار شہید

    Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۶

    جنوبی غزہ کی پٹی میں جارح صیہونی حکومت نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مشرقی رفح میں فضائی حملے کئے جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔

  • اٹھارہ فروری تک صیہونی فوجیوں کو مکمل طور پر لبنان سے نکلنا ہوگا؛ شیخ نعیم قاسم

    اٹھارہ فروری تک صیہونی فوجیوں کو مکمل طور پر لبنان سے نکلنا ہوگا؛ شیخ نعیم قاسم

    Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۲

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے صیہونی حکومت کو لبنان میں ناجائز قبضہ باقی رکھنے کی جانب سے خبردار کرتے ہوئے انہیں لبنان کی سرزمینوں سے نکلنے کے لیے 2 دن کی مہلت دی ہے۔

  • مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر دہشت گرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری

    مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر دہشت گرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری

    Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳

    مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوج کے حملے آج بھی جاری رہے۔

  • انداز جہاں: امریکی صیہونی سازش اور عالمی رد عمل

    انداز جہاں: امریکی صیہونی سازش اور عالمی رد عمل

    Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۴

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/16

  • امریکی طیارہ بموں اور جدید ہتھیاروں کو لے کر اسرائیل روانہ، آخر ٹرمپ مغربی ایشیا کو کس جنگ کی آگ میں جھونکنے کی کر رہے ہیں تیاری؟

    امریکی طیارہ بموں اور جدید ہتھیاروں کو لے کر اسرائیل روانہ، آخر ٹرمپ مغربی ایشیا کو کس جنگ کی آگ میں جھونکنے کی کر رہے ہیں تیاری؟

    Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۶

    مقبوضہ فلسطین کی صیہونی حکومت نے امریکی صدر ٹرمپ کے احکامات پر واشنگٹن سے امریکی بموں کی فراہمی کی خبر دی ہے۔

  • صیہونی حکومت سے ضمانتیں حاصل کی ہیں، حماس

    صیہونی حکومت سے ضمانتیں حاصل کی ہیں، حماس

    Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۳

    جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر مُصِر غاصب صیہونی حکومت فلسطین کی تحریک حماس کے سامنے اپنے جارحانہ اور غیر قانونی اقدامات سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے اُسے مزید ضمانتیں دینے پر مجبور ہو گئی۔

  • غزہ برائے فروخت نہیں، لندن میں امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ + ویڈیو

    غزہ برائے فروخت نہیں، لندن میں امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ + ویڈیو

    Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۵

    امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی منصوبے کے خلاف لندن میں امریکی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مارچ کیا گیا۔ مظاہرین نعرہ لگا رہے تھے: غزہ برائے فروخت نہیں۔ نسلی صفائی نامنظور کے پلے کارڈز اٹھاتے ہوئے مظاہرین نے امریکا کے خلاف نعرے بھی لگائے۔

  • مصر اور اسرائیل کے درمیان زبانی جنگ ہوئی تیز، حماس سے مقابلہ نہ کر پانے والے قاھرہ کو للکار رہے ہیں!

    مصر اور اسرائیل کے درمیان زبانی جنگ ہوئی تیز، حماس سے مقابلہ نہ کر پانے والے قاھرہ کو للکار رہے ہیں!

    Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۶

    صیہونی حکومت کے اس بیان پر کہ اگر تل ابیب اورقاہرہ میں جنگ ہوئی تومصر کے العالی ڈیم پر حملہ کرکے اس کو برباد کردیا جائے گا، ایک مصری رکن پارلیمان نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے

  • فلسطینی کاز: قیدیوں کا تبادلہ، صیہونی حکومت کی ایک اور شکست

    فلسطینی کاز: قیدیوں کا تبادلہ، صیہونی حکومت کی ایک اور شکست

    Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۸

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/15

  • یمنی قوم کی شجاعت دیکھ دنیا حیران، امریکا اور اسرائیل سے مقابلے کے لئے تیار، فلسطین کی حمایت میں پھر ہوئے مظاہرے

    یمنی قوم کی شجاعت دیکھ دنیا حیران، امریکا اور اسرائیل سے مقابلے کے لئے تیار، فلسطین کی حمایت میں پھر ہوئے مظاہرے

    Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸

    یمنی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکہ اور صہیونی حکومت کی جانب سے کسی قسم کا حملہ ہونے کی صورت میں یمنی فوج ملک کے دفاع کے لئے مکمل تیار ہے۔اس دوران یمن میں ایک بار پھر یمن کے مختلف شہروں میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے کئے گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: راجستھان میں دردناک حادثہ، کرنٹ لگنے سے 8 مزدوروں کی موت

    ہندوستان: راجستھان میں دردناک حادثہ، کرنٹ لگنے سے 8 مزدوروں کی موت

    ۱ hour ago
  • Video |

    محبوبہ مفتی: ہندوستان کی مرکزی حکومت کشمیر پر پالیسی بدلے

  • ترقی پذیر ممالک کو عالمی مالیاتی نظام میں یکساں مواقع دینے ہوں گے: پاکستان کے وفاقی وزیر مصدق ملک

  • زاخارووا: ایرانی قوم کے عزم کو فوجی مہم جوئی سے نہیں توڑا جا سکتا

  • سید عباس عراقچی: ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیح ہمسایہ ممالک ہیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS